ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کشا" آتا ہے
اسرار کشا
آغوش کشا
بال کشا
پہلو کشا
جہاں کشا
چشم کشا
چہرہ کشا
دل کشا
طلسم کشا
عقدہ کشا
قبض کشا
کشور کشا
گرہ کشا
لب کشا
مشکل کشا
نقاب کشا
نظر کشا
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "گو" آتا ہے
اردو گو
افسانہ گو
ایہام گو
باز گو
بد گو
بسیار گو
بیہودہ گو
تسبیح گو
تشریح گو
ثنا گو
حق گو
حمد گو
خلق گو
خوش گو
داستاں گو
داستان گو
دروغ گو
دشنام گو
دعا گو
راست گو
رباعی گو
رجز گو
ریختہ گو
ریختی گو
زود گو
سخت گو
سخن گو
شعر گو
صاف گو
طنز گو
غزل...
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندیش" آتا ہے
بد اندیش
حق اندیش
خدا اندیش
خود اندیش
خیال اندیش
خیر اندیش
دگر اندیش
دور اندیش
زود اندیش
زیاں اندیش
ظفر اندیش
عاقبت اندیش
عشق اندیش
کج اندیش
کہنہ اندیش
کوتاہ اندیش
مآل اندیش
مصلحت اندیش
ناعاقبت اندیش
نیک اندیش
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ" طلب" آتا ہے
آرام طلب
اجازت طلب
انصاف طلب
بخشش طلب
پناہ طلب
توجہ طلب
جاہ طلب
جواب طلب
حل طلب
خیر طلب
داد طلب
درماں طلب
غور طلب
گواہی طلب
مدد طلب
مغفرت طلب
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ شناس آتا ہے
احسان شناس
اختر شناس
ادا شناس
اقبال شناس
انجم شناس
آثار شناس
آدم شناس
آئینہ شناس
پایہ شناس
جامعہ شناس
جنوں شناس
جوہر شناس
چہرا شناس
چہرہ شناس
حرف شناس
حسن شناس
حق شناس
حقیقت شناس
خدا شناس
خود شناس
درد شناس
دست شناس
رمز شناس
رو شناس
روئے شناس...
مندرجہ ذیل پائتھون سکرپٹ کی مدد سے آپ کسی بھی کارپس یا ٹیکسٹ ڈیٹا فائل سے جملے اخذ کر سکتے ہیں۔
یہ سکرپٹ جملوں میں موجود الفاظ کی تعداد کے لحاظ علیحدہ علیحدہ فائل بناتا ہے۔
مثلا چار لفظوں پر مشتمل جملے علیحدہ فائل میں ہوں گے اور 5 لفظوں پر مشتمل جملے علیحدہ فائل میں۔
متن کو نارملائز کرنے کے...
کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بناتے ہوئے ایسے الفاظ ملے جن کا اختتام ۂ پر ہوتا ہے۔
کیا ان کو ایسے ہی رہنے دیا جائے یا ۂ کو ہ سے تبدیل کر دیا جائے؟
word
count
سورۂ
1057
نقطۂ
530
دیدۂ
382
خانۂ
336
جلوۂ
279
ذریعۂ
252
نسخۂ
243
غزوۂ
226
حلقۂ
223
پردۂ
220
جذبۂ...
نقدِ جاں لے کے چلو ، دیدہ ء تر لے کے چلو
گھر سے نکلو تو یہی رختِ سفر لے کے چلو
سامنے سرورِ کونین کا دروازہ ہے
کوئی تو بات بہ عنوانِ دگر لے کے چلو
نعت گوئی کی تمنا ہے تو اس کوچے میں
رومی و جامی و قدسی کا اثر لے کے چلو
حسن کہتا ہے رہ و رسم ادب مانع ہے
شوق کہتا ہے عقیدت کے ثمر لے کے چلو
ہم...
انفارمیشن کی اس بھرمار کے دور میں جہاں ہر وقت بیانیے کی جنگ چھڑی رہتی ہو جہاں سیاسی مخالفین ایک دوسرے پر حملہ آور رہتے ہوں جو خود کو بہتر ثابت کرنے اور مخالف کو بدترین دکھانے کے لیے ہمہ وقت پروپیگنڈا کی آگ کو تیز کرتے رہتے ہوں
وہاں کچھ بھی مواد آپ تک پہنچنے سے پہلے اُس کا sentiment analysis...
شہر کتاب خوار
اب کی مرتبہ دمشق میں ایسا قحط پڑا کہ لوگ شعر کہنا بھول گئے۔ درختوں کی چھال اور پودوں کی جڑیں تک لوگ کھا گئے۔ باغوں سے گُل اور گُلوں سے بُلبل غائب ہوئے۔ لوگوں نے ہریالی کھائی ، پھر خاک پھانکنے لگے اور آخر حرام کھانے کی نوبت آگئی۔ جب اس طور بھوک آدمی کو کھانے لگی تو ایک شاعر نے اپنا...
حافظ شیرازی کا ایک شعر
(یہ تحریر اپنے والدِ مرحوم کی نذر کرتا ہوں جن سے زیادہ حافظ کا سچا ارادت مند مَیں نے نہیں دیکھا)
خواجۂ شیراز کی ایک دل نشیں غزل کا ایک بہت عمدہ، پر مغز اور مقبول شعر یوں مشہور ہے اور دیوانِ حافظ کے بیشتر قدیم قلمی نسخوں اور معتبر اشاعتوں میں اسی طرح لکھا ہوا ہے:
بر بساطِ...
اے کہ ہے ختم تری ذات پہ والا نسبی
وہ تری شان ہے اے ہاشمی و مطلبی
حبذا صل علی ، اے مِرے ممتاز نبی
مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی
دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی
شافعِ حشر ، شہنشاہِ جہاں ، فخرِ امم
دونوں عالم میں نہیں تجہسا حسیں تیری قسم
ایک میں کیا تری صورت پہ فدا ہیں عالم
منِ بیدل بجمالِ تو عجب...
اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ سید مہدی بخاری صاحب صفِ اول کے بہترین فوٹوگرافر ہیں۔ آج شام رائیٹر سید مہدی بخاری صاحب نے فوٹوگرافر سید مہدی بخاری صاحب کا تھرپارکر و ہنگول بلوچستان کا کام دیکھا اور دنگ رہ گئے۔ اسی اثناء میں ان کے میچوئل دوست اور مشہور سیاح سید مہدی بخاری صاحب بھی ملنے چلے آئے۔...
لاہور اور ملتان سے شکر اور ادرک براہ کشتی نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو بھیجی جاتی تھی جہاں سے یہ سیاہ مرچوں اور کھجوروں سے بھری ہوئی واپس ہوا کرتیں
برامد کے لیے مکھن بھکر سے براہ دریا نیچے کی طرف ٹھٹھہ کو لایا جاتا
بحوالہ: مغل ہندوستان کا طریق زراعت (1556-1707)
مصنف:عرفان حبیب
مترجم: جمال محمد صدیقی...