لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

الف نظامی

لائبریرین
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ" طلب" آتا ہے

آرام طلب
اجازت طلب
انصاف طلب
بخشش طلب
پناہ طلب
توجہ طلب
جاہ طلب
جواب طلب
حل طلب
خیر طلب
داد طلب
درماں طلب
غور طلب
گواہی طلب
مدد طلب
مغفرت طلب
 
آخری تدوین:

ابو ہاشم

محفلین
الف نظامی صاحب آپ کثیر الاستعمال اردو الفاظ کی فہرست مرتب کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ کے پاس اردو تحاریر کی ایک بڑی ڈیٹا بیس اکٹھی ہو رہی ہے ۔ اس ڈیٹا بیس سے ایک وسیع تر اردو لغت بن سکتی ہے ۔ ایک بار یہ لغت بن گئی تو اس سے سابقوں لاحقوں کی بہت بڑی فہرستیں بن سکیں گی اور بھی اس سے کئی کام ہو سکیں گے
 
ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔
ریختہ ڈکشنری ملاحظہ کیجیے
 
Top