خوش لوگ "روزمرہ کے حالات" میں کیسا رویہ رکھتے ہیں؟
خوش لوگ ایسے مثبت رویوں کے حامل ہوتے ہیں جن کو مختصر "سماجی تعامل"(ملاقات) میں بھی بڑی آسانی سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
ایسے قابل مشاہدہ رویوں میں سے چند اہم ترین رویے درج ذیل ہیں:
خوش لوگ خوش مزاج (cheerful) ہوتے ہیں
وہ مسکراتے رہتے ہیں
وہ...
ڈاکٹر عبد السلام خورشید لکھتے ہیں:
میں ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کے بارے میں سوچتا ہوں تو میری آنکھوں کے سامنے وہ زمانہ آ جاتا ہے جب تحریک پاکستان اپنے عروج پر تھی۔ لوگ پنجابی بولتے تھے لیکن حمایت اردو کی کرتے تھے اور شہروں میں پڑھے لکھے لوگ بھی اردو کی حمایت میں آگے نکل چکے تھے اور پنجابی زبان کا...
بشیر حسین ناظم کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ پوچھا کہ بابا جی (ڈاکٹر فقیر محمد فقیر) اس مصرعے کو پنجابی میں کیسے کہیں گے:
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
تو فورا فرمانے لگے:
بعد از خدا تے ہو تُسی جے نہیں خدا تُسی
اور فورا نعت کا مطلع کہہ دیا:
مولا خدا نے نور دی نوری ضیا تُسی
بعد از خدا تے ہو...
کسی خیال کا ایک مصرعے میں بیان پنجابی زبان میں بولی کہلاتا ہے
پنجابی لوک شاعری وچ اک مصرعے دی نظم ’’بولی‘‘ کہلاندی اے
یعقوب آسی صاحب لکھتے ہیں :
بولی پنجابی لوک شاعری کی بہت قدیم اور مقبول صنف ہے۔ اس کا صرف ایک مصرع ہوتا ہے، جس کا ایک مخصوص وزن ہے۔ اس وزن سے ہٹ جائے تو اس کو بولی نہیں کہا جا...
04 جنوری ، 2024
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے نیا پارٹی پرچم اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کردیا
تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم سیاسی سفر کے تحت الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں، ہم نے اپنا سیاسی منشور عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔
سعد رضوی کا...
زاہد حنا لکھتی ہیں :
حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
منگل سوتر پریم چند کا ناتمام ناول ہے جسے انہوں نے زندگی کے آخری مہینوں میں اپنی جان لیوا بیماری کے دوران لکھنا شروع کیا تھا۔ لیکن ابھی چار باب ہی مکمل کر پائے تھے کہ سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی۔
مدن گوپال صاحب نے اس ادھورے ناول کو کلیات پریم چند کی جلد نمبر 8 میں اس کا رسم الخط تبدیل کر کے شائع کیا جس...
سوچا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ اس امیدوار کو دوں گا جس کی تعلیمی قابلیت سب سے زیادہ ہو۔
اس رائے کی بنیاد سرتاج عزیز کی کتاب کا یہ اقتباس ہے :
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا...
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا،...
لاہور : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجر کالونی میں پاکستان کے سب سے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بٹن دبا کر کمپریسڈ بایو گیس پلانٹ پروڈکشن کا آغاز کیا، انہوں نے نقاب کشائی کے بعد افتتاحی تختی پر دستخط ثبت کیے اور تاریخ بھی لکھی۔ وزیراعلیٰ نے بائیو...
الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا...