الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

الف نظامی

لائبریرین
الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا پلان طلب کرلیا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top