نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ساہیوال کول پاور پلانٹ اور سموگ

  2. الف نظامی

    ایمان آپؐ حاصلِ ایمان آپؐ ہیں

    ایمان آپؐ حاصلِ ایمان آپؐ ہیں نازاں ہُوں مَیں کہ اب مِری پہچان آپؐ ہیں سب پر بقدرِ حوصلہ ہوتے ہیں منکشف قرآن آپؐ ،معنیِ قرآن آپؐ ہیں وجہِ سکوں ہے اسمِ گرامی کا ایک ورد دشواریوں میں کس قدر آسان آپؐ ہیں غیروں کی عاقبت کا بھی ہے آپؐ کو خیال امّت کے واسطے بھی پریشان آپؐ ہیں آپؐ آگئے تو راہِ...
  3. الف نظامی

    کارواں سرائے : سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں سے گفتگو

  4. الف نظامی

    سلیم احمد یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں

    یہ بزمِ کہکشاں یہ انجم و مہتاب اپنے ہیں حقیقت ہو نہ ہو پر آنکھ اپنی خواب اپنے ہیں خدا رکھے یہ میری چشمِ تر جب تک سلامت ہے امیر شہر کی کیا فکر ہے سیلاب اپنے ہیں یہ کہہ کر میری تنہائی مری ہمت بڑھاتی ہے جہاں میں جس قدر بھی لوگ ہیں بیتاب ، اپنے ہیں دلِ زندہ کی جتنی داستانیں ہیں ، ہماری ہیں کتابِ...
  5. الف نظامی

    سلیم احمد تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے

    تری نگاہ کا مفہوم کوئی کیا جانے تراشتی ہے تمنا ہزار افسانے ازل سے گوش بر آواز پا ہیں ویرانے جنوں کی کون سی منزل میں اب ہیں دیوانے ترے سلوک کو سمجھا نہیں ہے دنیا نے ابھی تو عام ہیں جور و کرم کے افسانے گزر چکے ہیں مقامِ جنوں سے دیوانے تری نگاہ اب اٹھی ہے کس کو سمجھانے وہ جن کو راس نہ آئی تھی...
  6. الف نظامی

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست

    ہر ذرہ تابدار ز مہرِ وجودِ تست ہر گوھر آبدار ز بحر شہودِ تست گُلہاست سینہ چاک و عنادل جگر کباب رُودادِ حسن و عشق ز ذاتِ ودودِ تست چوں کاغذیست پیرہنِ پیکر جمیل چاکِ قمیصِ یوسفِ مصری نمودِ تست شاہا عنائتے کہ نمودی بمشتِ خاک سرگشتہ اندراں شدہ چرخِ کبودِ تست گفتی شب آئیم اے کہ رُخِ تست صبحِ عید...
  7. الف نظامی

    سلیم احمد غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم

    غمہائے تازہ مانگتے ہیں آسماں سے ہم رکھتے ہیں لاگ اپنے دل شادماں سے ہم الجھے ہوئے نہ تھے کرم و جور اس قدر لائیں وہ سادگی تمنا کہاں سے ہم اک رسم نالہ پر ہے مدار وفا ہنوز واقف نہیں ہیں لذت درد نہاں سے ہم ہر درد ، درد عشق نہیں اے دل خراب کتنے خجل ہیں اس کرم رائیگاں سے ہم جو دل کی بات ہے وہ زباں...
  8. الف نظامی

    الموسوعہ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ (Encyclopedia of Hadith Studies)

  9. الف نظامی

    مارگلہ ڈائیلاگ 2023

  10. الف نظامی

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

    غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟ چوتھے جنیوا کنونشن کے آرٹیکل چار کی روشنی میں غزہ کے محصورین کی حیثیت Protected persons کی سی ہے۔ جنیوا کنونشن کے مطابق جو لوگ کسی جنگ، قبضے یا تنازعے کے دوران خود کو کسی ایسی قوت کے رحم و کرم پر پائیں، جس کے وہ شہری نہ ہوں تو انہیں...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی

    طاری ہے اہلِ جبر پہ ہیبت حُسینؑ کی اللہ رے یہ شانِ جلالت حُسینؑ کی کٹوا کے سر گواہیِ توحید دے گئے بے مثل ہے جہاں میں شہادت حُسینؑ کی سو نگھی تھی لے کے ہاتھ میں دشتِ بلا کی خاک ناناؐ کے سامنے تھی مصیبت حُسینؑ کی کرتے قبول بیعتِ فاسق وہ کس طرح دستِ محمدّی پہ تھی بیعت حُسینؑ کی...
  12. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری اوٹاوا: (ویب ڈیسک ) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام کاکہنا ہے کہ کینیڈا میں 400 سے زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگی...
  13. الف نظامی

    گلزار فونٹ

    Gulzar: a contemporary Urdu Nasta’liq typeface Gulzar is funded by Google and released under the SIL Open Font Licence
  14. الف نظامی

    Thar Offroad Flood Relief Rally 2023

  15. الف نظامی

    احمد قرہ حصاری کا کتابت کردہ قرآنی نسخہ

    یا قوت المستعصمی نے سب سے پہلے کتابت مصاحف میں ایک نئی صنعت کو رواج دیا۔ اس صنعت کے تحت ہر صفحے کی پہلی، چھٹی اور گیارھویں سطر وہ خط ثلث میں لکھتا اور سطور 2-5 اور 7-10 خط ریحان میں لکھتا تھا۔ اس صنعت میں ترکی کے معروف خطاط احمد قرہ حصاری نے 944ھ میں کتابت قرآن کی۔ اس نسخے میں ہر صفحہ میں 13...
  16. الف نظامی

    کلفٹن اربن فاریسٹ کے بانی مسعود لوہار سے گفتگو

  17. الف نظامی

    لیڈرز کیسے بنتے ہیں ؟ : چین کی ایک مثال

    چین کی کامیابی کا ایک اہم راز یہ ہے کہ قومی فیصلہ سازوں کی باقاعدہ لیڈرشپ ٹریننگ کے لیے حکمران چینی جماعت کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں سنٹرل پارٹی سکول اور چائنہ ایگزیکٹو لیڈر شپ اکیڈمی نامی انتہائی منظم ادارے قائم کر رکھے ہیں۔ چین میں قائدین کی چھپی صلاحیتوں کو اچھی طرح اجاگر کرنے کے لئے انہیں...
  18. الف نظامی

    بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

  19. الف نظامی

    برطانوی اخبار ڈیلی میل نے غلط رپورٹنگ پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے معافی مانگ لی

    برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اپنی غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ’ہم تسلیم کرتے ہیں نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے فنڈز میں غلط کام کا الزام نہیں لگایا‘۔ وزیر اعظم شہباز...
Top