Galactica:
سائنس پر مبنی ڈیٹا پر ٹرین کیا گیا لینگوئج ماڈل
جس کے ٹریننگ ڈیٹا میں 48 ملین ریسرچ پیپرز ، ٹیکسٹ بکس ، لیکچر نوٹس ، کیمیائی مرکبات اور پروٹینز کا ڈیٹا ، سائنسی ویب سائٹس اور انسائیکلوپیڈیا شامل ہیں
Facebook parent company meta has released Galactica.
Galactica is a large language...
مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
لاہور: مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڑ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی...
روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے...
چین کے متعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ 25 دن تک شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا ہے۔
درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے بعد صوبہ سیچوان میں تمام فیکٹریوں کو 6 دن تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں تاکہ بجلی کی قلت کو کم کیا جاسکے۔
چین کے...
حصار دیں حسین تھا ، حصار دیں حسین ہے
بہار دیں حسین تھا ، بہار دیں حسین ہے
وقار دیں حسین تھا ، وقار دیں حسین ہے
وہ کون ہے جو آج بھی نگار دین عین ہے
وہ بالیقیں حسین ہے وہ بالیقیں حسین ہے
یہ کس کا فرق ناز تھا کہ سونگھتے تھے مصطفی ﷺ
یہ کس کا حلق نور تھا کہ چومتے تھے مصطفی ﷺ
اٹھا کہ کس کو دوش پر وہ...
لال اور سفید لوبیا میں ایک زہر toxin ہوتا ہے جسے lectins کہتے ہیں۔ اگر لوبیا اچھی طرح نہ پکا ہو تو یہ ٹاکسن اس میں موجود ہوتا ہے جو پیٹ درد ،الٹیاں اور اسہال کا باعث بنتا ہے۔
اس ٹاکسن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے:
لوبیا کو 12 گھنٹے پانی میں بھگودیں اس کے بعد پانی گرا دیں اور نئے پانی میں کم از...
کیہڑا کیہڑا رونا روئیے سارے روگ اولّے نیں
بے درداں نیں ساڈے گھر دے پرچھاویں وی ملّے نیں
اس دنیا دی بھیڑ دے اندر جد میں سوچ وچاری اے
اک دوجے دے نیڑے وسدے ٹاپو اُنج اکلّے نیں
جھلا جان کے چھڈ نہ جاویں ، گدڑی ویکھیں ہتھ نہ لاویں
لکھ سیانے تیرےو رگے راہ تے پائے جھلّے نیں
جد دا درد لگایا ڈیرہ ،چن...
حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
سیکرٹری پاور ڈویژن نے منصوبے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی ٹیرف میں 20 فیصد کمی آئے گی اور آئل کا درآمدی بل بھی کم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں...
25 مئی2022
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کیا جائے اور دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے۔...
یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے پاکستان کے نئے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کرنے اور خصوصی طور تجارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا...
یہ کہنا یا سمجھنا کہ :
میری سیاسی جماعت 100 فیصد درست اور مخالف سیاسی جماعت 100 فیصد غلط ہے
اسی طرح ہے جیسے کہ یہ کہنا یا سمجھنا:
میرا فرقہ 100 فیصد درست اور مخالف فرقہ 100 فیصد غلط ہے
جہاں مذہبی فرقہ واریت غلط ہے وہیں سیاسی فرقہ واریت بھی غلط ہے۔
اسلام وحدت فکر و عمل کا درس دیتا ہے
گروہوں میں...
پاکستان میں رجیم چینج کے ضمن میں دو چیزوں کا استعمال ہوتا ہے:
1- اکنامک شاکس
2- پولیٹیکل انجینئرنگ
ان دونوں چیزوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے تا کہ پاکستان میں قائم حکومت میں خلل ڈالنے کو روکا جا سکے؟
یہاں دو بنیادی سوالات ہیں:
1- اکنامک شاکس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے؟
2-...
میں سمجھتا ہوں اگر عمران خان اس قوم کو قطار بنانے کا طریقہ سکھا دیں ، یہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کو قائل کر لیں ہمارا ہر کارکن قطار میں کھڑا ہوگا خواہ یہ قطار ایک آدمی پر ہی مشتمل کیوں نہ ہو اور ہم بارشوں اور بہار کے موسم میں پورے ملک میں کروڑوں پودے لگائیں گے اور ان پودوں کی حفاظت بھی کریں گے اور...