خاکہ عموماَ ایسی شخصیت کا بہترین لکھا جاتا یا لکھا جاسکتا ہے، جس کی زندگی میں بہت سارے نشیب و فراز ہوں۔ خاکہ نگار اُس شخصیت کو بہت زیادہ جانتا ہو، (گو ملاقات کا ہونا ضروری نہیں ہے، لیکن ہو تو بہتر ہے) اور اُس کی بیشتر خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو۔ خاکہ نگاری کے فن سے آشنا ہونے کے علاوہ خاکہ نگار...