نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    "م" سے شادی

    پہلے مصرعے میں تو ایک ڈاکٹر دو پاگلوں کے درمیاں پھنسا ہوا ہے۔ ایسے میں روانی آئے تو کیسے اور کہاں سے :)
  2. یوسف-2

    نئے شادی شداؤں کے نام

    یہ رہی وہ بلی (گربہ) :p گربہ کشتن روزِ اول (مزاحیہ ڈرامہ)
  3. یوسف-2

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    بجا فرمایا جیسے ابن سعید کی بہن :p ظاہر ہے کہ یہاں ”کی“ بہن کی مناسبت سے ہے، ابن سعید کی نہیں :)
  4. یوسف-2

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    حدثنا مسلم بن إبراهيم، ‏‏‏‏حدثنا هشام، ‏‏‏‏حدثنا يحيى، ‏‏‏‏عن عكرمة، ‏‏‏‏عن ابن عباس ۔ رضى الله عنهما - قال لعن النبي صلى الله عليه وسلم المخنثين من الرجال، ‏‏‏‏والمترجلات من النساء، ‏‏‏‏وقال ‏"‏ أخرجوهم من بيوتكم ‏"‏‏.‏ وأخرج فلانا، ‏‏‏‏وأخرج عمر فلانا‏. (‏صحیح بخاری حدیث نمبر 6834) ہم سے...
  5. یوسف-2

    نئے شادی شداؤں کے نام

    صبر کرنا مری جان ، رونا نہیں زندگانی کو رو رو کے کھونا نہیں اب کیا رونے پر بھی پابندی ہوگی :) یہ تو ساری عمر کا رونا اور آزاد زندگانی کا کھونا ہے :) :great::zabardast1::good:
  6. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    آپ کے پیٹی بند بھائی :D تو ووٹوں کی گنتی تک اپنی آنکھوں کے سامنے کرارہے تھے۔ تب شاید آپ نے آنکھیں بند کرلی ہوں۔ فوج کوئی مقدس گائے نہیں کہ اُس کے غلط فیصلوں پر تنقید نہ کی جائے۔ آپ کے غیر تفریحی :D مراسلوں کو پڑھنے والے جو تبصرہ کرتے ہیں، وہ نہ صرف ناقابل تحریر بلکہ ناقابل پوسٹ بھی ہوتا ہے۔...
  7. یوسف-2

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    :haha::haha: گو کہ یہ سیاسی لطائف کا زمرہ نہیں ہے، پھر بھی لطیفہ اپنی جگہ بہت خوب ہے :)
  8. یوسف-2

    ارے او واعظا! دھمکا رہا ہے کیا ( رفیع رضا )

    اب بتا بھی دیں۔ اتنا ترسا کیوں رہے ہیں۔:D
  9. یوسف-2

    کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

    شاید آپ کو معلوم نہیں کہ الطاف حسین کبھی پیر کے درجہ پر بھی فائز تھے، بلکہ اب بھی ہیں۔ آپ کی تصویریں کروٹین کے پتوں اور مساجد کے ٹائلز پر بھی نمودار ہوکر تاریخی شہرت پاچکی ہیں۔ آپ کوبہت سے سانحات کا پیشگی علم ہوجا تا ہے۔ جیسے ایک دن قبل ہی انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر کسی نے کسی کو ٹھوک دیا تو ایم...
  10. یوسف-2

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ بوجوہ (وجوہات پر اختلاف رائے ممکن ہے لیکن :D ) ایم کیو ایم یہ سیٹ جیت جائے گی۔ نتیجہ اب چند گھنٹوں بعد آنے ہی والا ہے۔:)
  11. یوسف-2

    ارے او واعظا! دھمکا رہا ہے کیا ( رفیع رضا )

    جون ایلیا کے رنگ میں رفیع رضا کی یہ ایک ایک منفرد غزل ہے جو آج کے ناخداؤں کو بڑی خوبصورتی سے للکار رہی ہے۔ :) نہیں معلوم تو معلوم کر پہلے نہیں معلوم تو سمجھا رہا ہے کیا
  12. یوسف-2

    میری کائنات کے 4 رنگ

    ماشاء اللہ ۔ اللہ چاروں بچوں کو دین دنیا دونوں میں کامیاب کرے اور آپ دونوں کے دلوں کا سکون بنائے رکھے آمین ثم آمین
  13. یوسف-2

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    آپ کی یہ خواہش تو ہوسکتی ہے، لیکن آپ کا تجزیہ بالکل غلط ہے :) قائد تحریک کی وفات کے بعد کراچی کے شہداء قبرستان ( یا کسی اور مرکزی جگہ میں) میں قائد کا ایک عظیم الشان مزار بنے گا جو لاڑکانہ کے عظیم الشان مزار سے بھی بڑا اور بین الاقوامی نوعیت کا ہوگا۔ :) یہ میری خواہش نہیں بلکہ میرا تجزیہ ہے۔:)
  14. یوسف-2

    کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  15. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    شاید آپ کا اشار اس ”قربانی“ کی طرف ہے :)
  16. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    تو اب اندر کی تعیناتی پر رضامندی چہ معنی دارد؟؟؟ پہلے کراچی میں فوج صرف ایم کیو ایم کے حلقوں میں ”رُسوا“ تھی اب دیگر محب وطن حلقے بھی انگلیاں اُٹھانے لگے ہیں۔ گویا فوج اپنے عمل سے خود ایسے ”انتظامات“ کر رہی ہے کہ مستقبل کے ”مبینہ بُرے حالات“ (خاکم بدہن) میں کراچی میں کوئی پاک فوج کا ساتھ نہ دے...
  17. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    گویا آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایم کیو ایم نے جعلی ووٹ بھگتائے ہیں۔:eek: ہوئے تم دوست جس کے ۔ ۔ ۔ :)
  18. یوسف-2

    مبارکباد جنم دن مبارک ساجد بھائی!

    سال گرہ مبارک ہو ساجد بھائی :birthdaycake:
  19. یوسف-2

    لکھاری کی مؤنث

    یعقوب بھائی! لسانی اُصول کے مطابق تو آپ کی یہ بات تو سو فیصد درست ہے۔ لیکن اب تو اردو ادب میں بھی ان الفاظ کا استعمال ایک ’معمول‘ بن چکا ہے۔ تو کیا اب انہیں ’غلط العام‘ کے درجہ میں شامل سمجھا جائے یا انہیں ہنوز ‘غلط العوام‘ ہی کہا جائے گا۔
Top