لیکن اخباری اطلاعات کے مطابق تو (جمائما سے علیحدگی کے بعد بھی) عمران خان جب بھی لندن جاتے ہیں، اًُمِ جمائما کے گھر ہی قیام کرتے ہیں۔(شاید اپارٹمنٹ کرایہ پر دیا ہو یا صرف دوستوں کے استعمال میں رہتاہو) واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی دوستی جمائما کی والدہ محترمہ سے ہی تھی۔ اور والدہ محترمہ ہی نے...