نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    قیصرانی بھائی! آپ کی ”مزید اطلاع“ :D کے لئے عرض ہے کہ یہ ”ذرائع“ نیوز ایجنسی کے ہیں، اُمت اخبار کے نہیں۔ :) اخبارات میں شائع ہونے والی ہر خبر کو اخبار یا نیوز ایجنسی کا نمائندہ جلسہ یا پریس کانفرنس کی طرح ”بذات خود“ کور نہیں کرتا۔ اکثر خبریں اُسے اپنے ”ذرائع“ ہی سے ملتی ہیں۔ اور ایسا دنیا بھر...
  2. یوسف-2

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    جماعت کے بہت سے خیر خواہ دانشور حضرات (میں نہیں :D ) کا کہنا ہے کہ سید منور حسن جماعت میں اسی مقصد کے لئے ”پلانٹ“ کئے گئے ہیں۔ وہ اپنی اس رائے کی پشت پناہی کے لئے ذیل کے ”شواہد و حقائق“ پیش کرتے ہیں :) منور حسن جماعت کے وہ واحد ”رہنما“ ہیں جو کارکن کی سطح سے نہیں بلکہ ”اوپر“ سے جماعت میں داخل...
  3. یوسف-2

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    دنیائے صحافت سے نا آشنا محفلین کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ یہ خبر اُمت کی نہیں ہے، (گو کہ نیوز کی کمپوزنگ، سرخیاں اور صفحہ اُمت ہی کا ہے :D ) بلکہ ایک ”نیوز ایجنسی“ کی خبر ہے۔ یہی خبر پاکستان کے کم و بیش تمام اخبارات میں شائع ہوئی ہوگی، کسی نہ کسی صفحہ پر۔ نمایاں یا غیر نمایاں، مکمل یا ایڈٹ شدہ...
  4. یوسف-2

    اندرونِ سندھ کے علاقے پیپلز پارٹی کا مضبوط قلعہ! آخر کیوں؟؟؟

    اب آپ کی باری ہے رائے یا ریٹنگ دینے کی :p
  5. یوسف-2

    اندرونِ سندھ کے علاقے پیپلز پارٹی کا مضبوط قلعہ! آخر کیوں؟؟؟

    پپلز پارٹی کو اندرونِ سندھ سے ووٹ صرف سندھی قومیت کے نام پر پڑتے ہیں۔ ایک سندھی اول آخرسندھی ہوتا ہے۔ پاکستانی اور مسلمان صرف اُسی وقت ہوتا ہے، جب کہیں مجبوراً اس کی ’ضرورت‘ پڑے۔ :) حضرت شاہ لطیف بھٹائی رحمہ اللہ علیہ ، جے سندھ کے بانی جی ایم سید، جی ایم سید کے نامزد کردہ سیاسی لیڈر ذوالفقار...
  6. یوسف-2

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہو کہ مرجاؤگے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جاؤ گے :D
  7. یوسف-2

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

  8. یوسف-2

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    مجھے لگتا ہے کہ یہاں حب علی (آئین و اخلاق :D یا پی ٹی آئی) سے زیادہ بغض معاویہ (جے یو آئی ۔ ف اورنون لیگ) کارفرما ہے۔ مولانا منور حسن، ایک دوسرے مولانا فضل الرحمٰن اور نون لیگ سے سخت نالاں ہیں کہ انہوں نے جماعت اسلامی کی ’شرط‘ پر جماعت سے اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیوں نہیں کی۔ :D مبینہ طور پر...
  9. یوسف-2

    فیس بک سیاست مینیا: صرف مزاح کے لیے

    اگر غیر پارلیمانی یا عرف عام میں ’بازاری زبان‘ والے پوسٹرز سے گریز کریں تو کتنا ہی اچھا ہو۔ ایک برادرانہ مشورہ ہے :)
  10. یوسف-2

    ایک حدیث پاک : مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔(ًمومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے)

    جزاک اللہ برادر ۔ ماشاء اللہ بہت اچھے طریقہ سے حدیث کو بیان کیا ہے۔
  11. یوسف-2

    فیس بک سیاست مینیا: صرف مزاح کے لیے

    سیاستدانوں کی یہی ”بڑھکیں“ تو انہیں تاریخ میں ذلیل و رسوا کرتی ہیں۔ مگر یہ بعض ہی نہیں آتے۔ کم و بیش 99۔99 فیصد :D سیاستدانوں نے الیکش مہم کے دوران ایسی ہی باتیں کیں جو اگر آج انہیں دکھلائی جائیں تو وہ آئیں بائیں شائیں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے :p صرف ایک مثال پیش ہے اس مرتبہ ہم نہیں کوئی اور...
  12. یوسف-2

    تعدد ازواج

    جزاک اللہ رحمانی برادر ہندوؤں اور انگریزوں کے ساتھ صدیوں تک رہنے بسنے کے سبب برصغیر کے مسلمان عموماً تعدد ازواج کو ”بُرا“ سمجھتے ہیں یا کم از کم ”اچھا“ نہیں سمجھتے۔ یہ تو عام مردوں کا احوال ہے۔ اسی لئے کوئی بھی مرد اپنی بہن یا بیٹی کا رشتہ کسی ایسے فرد کو نہیں دینا ”چاہتا“، جو پہلے سے شادی شدہ...
  13. یوسف-2

    کراچی میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

    گیارہ مئی کی شام پانچ بجے کے قریب الیکشن کمیشن کے سیکریٹری کا بیان تمام چینل پر نشر ہوا کہ ہم کراچی میں شفاف الیکشن کرانے میں ناکام رہے ۔ پھر چھہ بجے شام کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں سیکریٹری صاحب نے اعلان کیا کہ ہم ملک بھر میں شفاف الیکشن کروانے میں کامیاب رہے۔ اس پریس کانفرنس مین انہوں نے کراچی...
Top