جزاک اللہ عسکری بھائی۔ مدنی گلیوں کے مناظر تازہ کردئیے۔ ابھی چند ماہ قبل ہی تو ہم انہی گلیوں میں بچوں کے ساتھ مٹر گشت کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے۔ لگتا ہے پردیسی بھائی کی نصیحت پر عمل کر ڈالا اور والدہ محترمہ کی قدم بوسی کو پہنچ گئے۔ اب جنت دور نیست :D اس بھری (پڑی :p ) جوانی میں راہ راست پر...