نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    1974 کی پارلیمنٹ میں اکثریت پیپلز پارٹی کے اراکین کی تھی۔ اور بھٹو صاحب اس پارلیمنٹ میں اکثریتی پارٹی کے لیڈر تھے۔ لہٰذا اس اسمبلی کی ہر منظور شدہ قرارداد کی ذمہ داری براہ راست بھٹو پر عائد ہوتی ہے۔ دنیاکی ہر پارلیمان میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ اکثریتی پارلیمانی لیڈر، اپنی پارلیمان کی ہر بات کا ذمہ...
  2. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    حکمرانوں کا ذاتی کردار :eek: دنیا بھر میں حکمرانی کے خواہشمند شخصیات کے ذاتی کردار کو بھی پرکھا جاتا ہے۔ اور جن کا ذاتی کردار خراب ثابت ہوجائے، انہیں اقتدار کے ایوانوں سے گھر جانا پڑتا ہے۔ پاکستان میں اگر ایسا ہو تو غلط کیا ہے :mrgreen: جو لوگ پاکستان کے آئین ساز اسمبلی کا رکن بننا چاہتے ہیں،...
  3. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    لو جی لو، ہُن کرلو گل :eek: حوالہ: جنگ تازہ ترین 10 اپریل 2013
  4. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    اور مسرت شاہین بھی :eek: جس طرح لوگوں نے ایاز میر کے خلاف متعلقہ اتھاریٹی کے سامنے آواز بلند کی، اسی طرح اگر میرا اور مسرت شاہین کے خلاف بھی اٹھ کھڑے ہوں تو وہ بھی یقیناً نااہل قرار پائیں۔ کاش کہ کوئی اٹھے اور ان کے خلاف بھی آواز بلند کرے۔
  5. یوسف-2

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    انسانیت کے جسم پہ ہر روز زخم نو ہر روز گونجتی ہے صدا آہ آہ کی واہ واہ کیا خوب شعر ہے:great:
  6. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    پھر ”آئینی آمر“ ذوالفقار علی بھٹو تو یقیناناً پسند ہوگا، جو ملک کو توڑ کر حکمران بنا، ویسے نہیں بن سکتا تھا نا۔ جو دنیا کا پہلا سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھا۔ جس نے برسر اقتدار آتے ہی اپنی ہی پارٹی کے بانیوں تک پر تشدد کروایا اور اپنے ہی پارٹی کے رہنما کو قتل کروایا، جس کی ایف آئی آر اسی کے دور...
  7. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    بانی جدید ترکی کمال اتاترک کی ”اسلام دشمنی“ کی وجہ سے :eek: سنا ہے کہ کمال اتاترک کے مزار پر یہ لکھا ہوا ہے کہ یہاں ”فاتحہ پڑھنا منع ہے“ :)
  8. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    کچھ ”معصوم“ لوگوں کو مشرف جیسے آمر بھی پسند آتے ہیں :D جو شراب بھی پیتا ہو۔ طبلہ بھی بجاتا ہو، پاکستانیوں کو ڈالر کے عوض امریکہ کو بھی بیچتا رہا ہو، اور جو اپنی خود نوشت میں اپنی والدہ ماجدہ کے کلب میں ڈانس مقابلہ میں فتح کو فخر یہ بیان کرتا ہو۔ جس کا نماز روزہ جیسے بنیادی اسلامی شعائر سے دور...
  9. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    __________________________ ایک برطانوی ادارے نے پاکستانی انتخابات میں دفعہ64,63 کے اطلاق پر تنقید کی ہے۔ کہا جاتا ہے جو اپنے لئے پسند ہو، وہی دوسروں کے لئے ہونا چاہئے۔ کیسی عجیب خلاف ورزی ہے کہ اپنے لئے تو یورپی ممالک اور امریکہ63,62کی دفعہ پسند کریں اور پاکستان کے لئے ناپسند۔امریکہ اور یورپ میں...
  10. یوسف-2

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    ہم مسلمانوں میں ایسے ”منافقین“ کی کمی نہیں جنہیں اسلام اور اسلام کی تعلیمات ”پسند“ نہیں لیکن چونکہ وہ بوجوہ اسلام (اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم) کے فرمان کو براہ راست بُرا بھلا نہیں کہہ سکتے، لہٰذا وہ اپنے دل کی بھڑاس ”مولوی“ کو گالیاں دے کر نکالتے ہیں۔ :) اسی طرح مملکت خداد داد...
  11. یوسف-2

    باسٹھ‘ تریسٹھ ۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری

    بھٹو نے کہا تھا: ہاں میں شراب پیتا ہوں، عوام کا خون نہیں پیتا۔:eek: جبکہ موصوف وہ پہلے پاکستانی حکمران ہیں جنہوں نے اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کا بھی ”خون پیا“ اور ایسے ہی ایک ”خون“ کے جرم میں پھانسی پر چڑھے۔
  12. یوسف-2

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    بہت خوب لکھا ہے الشفاء آپ نے جزاک اللہ
  13. یوسف-2

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    در ایں چہ شک ۔ سارے ”بڑے شاعر“ اسی طرح تو بڑے ”بنتے“ ہیں۔ میر صاحب بھی تو؛ سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا کہتے کہتے آخر کو ایک دن بڑے شاعر بن ہی گئے تھے نا۔ سو کیپ اِٹ اَپ :p
  14. یوسف-2

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    بہت خوب خلیل بھائی ۔ زبردست
  15. یوسف-2

    ڈاکٹر عبد القدیر خان

    سن 1952ء کی بات ہے، بھوپال کے ایک اسکول سے میٹرک کی سند ملنے پر ایک 16 سالہ مسلمان نوجوان کی خوشی کی انتہا نہ رہی، اُسکا دیرینہ خواب پورا ہونے والاتھا، اب ہندوستان میں مزید ٹہرنے کی وجہ باقی نہ رہی تھی، پاکستان ہجرت کرنے کا وقت آچکا تھا جہاں 5 سال سے اسکے ماں باپ اس کی آمد کے منتظر تھے۔اس کم...
  16. یوسف-2

    سیکولرز کی منافقت

  17. یوسف-2

    ایک لڑکا اور لڑکی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    واہ کیا بات ہے خلیل بھائی۔ زبردست
  18. یوسف-2

    مجھ سے زیادہ صادق اور امین

    ہا ہا ہا۔ بہت خوب پکڑا آپ نے۔ :D اصل میں صبح کی شفٹ میں عموماً ہم آپ ہی کی طرح ہوتے ہیں، تنہا، تنہا، آفس اور کمرہ :D اور جب شام کی شفٹ میں لاگ اِن ہونا شروع کرتے ہیں تو سمجھ لیجئے کہ ہم ”نارمل زندگی“ میں داخل ہوچکے ہیں، بیوی اور بچوں کی بک بک اور جھک جھک کے درمیان مطمئن اور خوش و خرم :mrgreen:
Top