نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    آپ نے صرف فتویٰ مانگا تھا۔ اپنے حق میں تو نہیں مانگا تھا :D اب ہم”مفتہ والے مفتی“ تو نہیں جولوگوں کے حق میں ”مفت“ میں فتویٰ دینے لگیں :mrgreen:
  2. یوسف-2

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    عائشہ عزیز نے کہا ہے: ↑ بالکل نہیں بھیا اپیا تو مذاق کر رہی تھیں:) بشرطیکہ بھیا کو بھی وہ ڈانٹ بمعہ سود منتقل ہوتی رہے:cautious: ڈانٹ اور پیار کوبمعہ سود لوٹانا حرام نہیں ہے ۔:)
  3. یوسف-2

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    نیرنگ خیال نے کہا ہے: ↑ گولڑہ موڑ اور پیر ودھائی والے بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ :p مہ جبین سسٹر! اردو کے ممتاز ادیب و نقاد ڈاکٹر شمیم حنفی کا کہنا ہے کہ ”استفادہ کرنا“ اور ”استفادہ حاصل کرنا“ دونوں درست ہے۔ اور عطا ء الحق قاسمی جیسے ادیب و شاعر بھی ڈاکٹر صاحب کی بات سے سہمت ہیں۔ :)
  4. یوسف-2

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    راجا بھائی! یہ حقیقت ہے یا حسرت :D
  5. یوسف-2

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    کیا بات ہے نیرنگ بھائی، آپ کی بھی ۔۔۔ مممیرا مطلب ہے آپ کے انداز تحریر کی :) فسانہ بنانے میں تو آپ کا کوئی جواب نہیں۔ آپ افسانے لکھا کریں (اگر ابھی تک نہیں لکھتے تو) ایک کامیاب افسانہ نگار بننے کے تمام گُر (گڑ نہیں :D ) آپ میں بدرجہ اتم نہیں تو کچھ کم بھی نہیں :p
  6. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    نصرت جاوید کا کالم (مطبوعہ ایکسپریس) انھیں مرحوم لکھوں تو اپنی یتیمی کا احساس شدید تر ہوجائے گا۔ اسی لیے کالم کا آغاز اس اعتراف سے کرتا ہوں کہ میں شاید ان چند لوگوں میں سے ایک تھا جنھیں آج سے تقریباََ ڈیڑھ سال پہلے ہمارے شاہ جی نے خود ٹیلی فون کرکے اپنی مہلک بیماری کا بتایا تھا۔ ان کا فون نمبر...
  7. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    عبدالقادر حسن کا کالم مطبوعہ روزنامہ ایکسپریس ہمارے ساتھی سید عباس اطہر عرف شاہ جی کافی دنوں سے بستر مرگ پر تھے۔ انھیں جب اطلاع ملی کہ وہ کینسر کی زد میں آ چکے ہیں تو انھوں نے طے کر لیا کہ اب زندگی کے آخری دن آ گئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ہم بیماری کو ختم نہیں کر سکتے، صرف اس کی تکلیف کو ممکن...
  8. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    اُدھر تم۔ اِدھر ہم تحریر: جاوید چوہدری شاہ جی نے ہاں کر دی اور یوں میرے لیے صحافت کے دروازے کھل گئے‘ میں آج بیس سال بعد سوچتا ہوں اگر اس دن عباس اطہر صاحب ہاں میں گردن نہ ہلاتے تو کیا میں آج صحافی ہوتا؟ کیا مجھ پر عزت اور شہرت کے دروازے کھلتے؟ میراجواب عموماً ناں ہوتا ہے چنانچہ مجھے عباس...
  9. یوسف-2

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    اور قاف لیگ کہاں کھڑی ہے ؟؟؟ جماعت اسلامی کو کچھ زیادہ سیٹیں نہیں بخش دیں آپ نے :)
  10. یوسف-2

    علی محمد فرشی : ماں تو ناراض ہے

    زبر دست ۔ بہت خوب
  11. یوسف-2

    عباس اطہر انتقال کرگئے

    ایک گائے رسی سے بندھی ہے۔رسی کتنی لمبی ہے، اسی سے طے ہوگا کہ گائے کتنی حرکت کر سکتی ہے۔ وہ آگے بڑھ سکتی ہے، پیچھے ہٹ سکتی ہے، دائیں گھوم سکتی ہے، بائیں مڑ سکتی ہے لیکن یہ سب رسی کی دی گئی گنجائش کے اندر ہی ہوگا۔ یہ گائے کی تقدیر ہے۔ اور یہی انسان اور ہر جاندار کی تقدیر ہے۔ اس نے جو کرنا ہے اور...
  12. یوسف-2

    بیوی۔ بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری

    مجھے اور آپ کو تو پتہ تھا، سوچا کہ اسی بہانے یہ بات محسن وقار علی کو بھی بتادی جائے :p
  13. یوسف-2

    جب بھی جی چاہتا ہے پینے کو -استاد نصرت فتح علی

    جان دی کی لوڑ اے سرکار :biggrin: جد مئے کدہ آپ چل کے آجاوے ساڈے کار:laugh: (گلابی پنجابی:grin: کی پیشگی معذرت)
  14. یوسف-2

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ مزہ بی بی کون ہے بھئی :biggrin:
  15. یوسف-2

    بیوی۔ بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری

    ذکر اُس پری وش کا :biggrin:
  16. یوسف-2

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بہت بہت شکریہ اصلاحی بھائی ۔۔۔ لیکن میں ابھی ابھی یہی دھاگہ دیکھ رہاتھا۔ خاصی سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے۔ ذاتی طور پر میں بھی میٹرک تک بلکہ انٹر تک ہاسٹل کے سخت خلاف ہوں۔ صرف ضرورت پڑنے پر ہی پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے ہی ہاسٹل کا قائل ہوں۔ اور میرے خیال سے اگر دینی ادارے بھی صبح سے شام تک بچوں کو...
Top