نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    اب تعیناتِ کیا ہوت جب چڑیاں چُگ گئی کھیت :) این-اے 250 کا اب نتیجہ کوئی بھی نکلے، ہر دو صورت میں آرمی کی کراچی میں رُسوائی مقدر ہے :( Link
  2. یوسف-2

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک ہو
  3. یوسف-2

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    جزاک اللہ برادر۔ ماشاء اللہ اچھے ٹپس ہیں۔ البتہ مذہبی یا دینی ٹپس کا اصل منبع ضروربتلایا کریں۔ میں ذاتی طور پر صرف ایسے ”دینی وظائف“ کا قائل ہوں، جس کی سند نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی سیرت سے ملتی ہو۔ آپ سے بھی التماس ہے کہ ٹپس 3 اور 4 کے اسناد سے ضرور مطلع...
  4. یوسف-2

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    ویسے جن 137 پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ ہوچکی ہے، ان کی گنتی کے نتائج بھی ابھی تک الیکشن کمیشن نے نہیں بتلائے ہیں۔ ویسے میری پیشنگوئی ہے کہ 43 پولنگ اسٹیشنوں پر متحدہ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود اس سیٹ پر بھی متحدہ اسی طرح شاندار طریقہ سے جیت جائے گی، جس طرح کراچی کے 18 حلقوں میں پہلے ہی جیت چکی...
  5. یوسف-2

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    اسکول کے طلباء کا ذکر نہیں کرتا کہ وہ عموماً اپنی اَمی کے قبضہ قدرت :grin: میں ہوتے ہیں لیکنآج کل کے کالج یونیورسٹی کے عمومی طالب علموں کا انتہائی فضول نظام الاوقات جسے میں ”افراتفری نطام الاوقات“:D کہتا ہون کچھ یوں ہوتا ہے : صبح انتہائی تاخیر سے بیدار ہونا کہ کالج یا یونیورسٹی جانے میں محض بیس...
  6. یوسف-2

    ہتھکڑی از جاوید چوہدری

    ہتھکڑی جاوید چوہدری جمعرات 16 مئ 2013 یہ کہانی فیصل آباد سے شروع ہوئی‘ اس نے اٹک میں قید دیکھی‘ اسلام آباد میں دھکے کھائے اور یہ آخر میں ایک بارپھر اسلام آباد پہنچ کر رک گئی۔ میاں نواز شریف کو یقیناً وہ دن نہیں بھولا ہو گا جب یہ لندن سے اسلام آبادپہنچے اور دھکے دے کر انھیں واپس بھجوا دیا گیا‘...
  7. یوسف-2

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    سب پہلے تو وہ نماز پنجگانہ کی پابند کرے اکثر لوگ رات گئے تک پڑھتے ہیں۔ یہ طریقہ حفظان صحت کے اصول کے بھی خلاف ہے۔ کوشش کریں کہ رات دس ساڑھے دس تک لازماً سو جائیں اور چھہ گھنٹوں کی نیند کے بعد چار ساڑھے چار بجے اُٹھ جائیں۔ ضروریات سے فراغت کے بعد فریش ہو کر تہجد کی نماز پڑھیں اور پھر اپنی پڑھائی...
  8. یوسف-2

    اُس کے جوتوں میں

    زبردست
  9. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    شوہر+ بیوی + ابا + بچے=> ش+ب+ا+ب=> ”شباب“ کا قانونِ یکسانیت :laughing3:
  10. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    جب (شوہروں کے بقول) ساری بیویاں ایک جیسی ہوتی ہیں، (اور بیویوں کے بقول) سارے شوہر ایک جیسے ہوتے ہیں تو (بچوں کے بقول) سارے اباجان بھی ایک جیسے ہی ہوں گے۔ اور (اباؤں کے بقول) سارے بچے بھی ایک جیسے ہی (شریر) ہوتے ہوں گے۔ :jokingly:
  11. یوسف-2

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں

    قرآن کے عائلی ضابطے
  12. یوسف-2

    قرآن کے عائلی ضابطے

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں
  13. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    :zabardast1::zabardast1::zabardast1: میں نے تو مزاحاً شکوہ کیا تھا ۔ بھلا بہنیں بھی کبھی بھائیوں کو بھلا سکتی ہیں۔:grin1: آپ میرا شمار اُن دس فیصد مردوں میں کر لیں جو آپ کی اس بات سے صد فیصد متفق ہیں۔ :D کیونکہ ایک مزاح نگار کی حیثیت سے میں خود بھی ایسی ہی مبالغہ آرائیوں میں ”ملوث“ رہا ہوں۔...
  14. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    بڑے بھائی کے سامنے اس چھوٹے بھائی کو بھول ہی گئیں :?:
  15. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    :haha: بہت خوب شوکت بھائی! بات دراصل یہ ہے کہ بیویاں ساری ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ :D ویسے شنید ہے کہ بیویاں بھی ایک دوسرے سے یہی کہتی ہوئی پائی جاتی ہیں کہ یہ مرد (شوہر) سارے ایک جیسے ہوتے ہیں۔:biggrin:
  16. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    :haha::haha: :great: سر جی ۔ آپ کی اس ”گرفت“ نے لطف دوبالا کردیا :jokingly:
  17. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    جزاک اللہ برادر۔ اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔ میری تحریریں یہاں بھی ہیں اور محفل کے نثری سیکشن میں بھی۔ ۔ ۔ ۔ میں تو بیٹے کو کبھی نہیں روکتا لیکن یہ جو بچہ کی امی ہیں نا وہ اسی بات پر اکثر بچے پر بھی بھی خفا ہوتی ہیں اور مجھ پر بھی :) مجھ پر اس لئے خفا ہوتی ہیں کہ میں بیٹے کی اس ”حرکت“ پر خفا...
  18. یوسف-2

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    بہت خوب ۔ بہت عرصہ پہلے کبھی اسے پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ سدا بہار تحریروں میں یہی تو خوبی ہوتی ہے کہ جب بھی پڑھو، جتنی بار بھی پڑھو، ہمیشہ لطف دیتا ہے۔ شوکت تھانوی تو اسکول کے زمانے سے ہمارے ”محبوب ادیب“ رہے ہیں۔ اس محبوب ادیب کا قصہ کچھ یوں ہے کہ غالباً چھٹی یا ساتویں جماعت میں ہمارے اردو کے...
  19. یوسف-2

    عمران خان کا قوم اور الیکشن کمیشن کے نام پیغام

    پھر آخر یہ انگوٹھا لگوانے کا کوئی مقصد تھا بھی یا نہیں۔:eek: کہیں الیکشن کمیشن کو انگوٹھا لگوانے کا یونہی شوق تو نہیں تھا ۔ بھئی اس کا مقصد یہی تھا کہ اگر ”اعتراض“ ہو تو اسے بعد ازاں چیک کیا جاسکے کہ ووٹ اصل ووٹر نے دالا ہے یا فرشتوں نے ۔ جیسا کہ کراچی مین پلاسٹک کے بنے بنائے انگوٹھے تھوک کے...
Top