عاطف بٹ بھائی! ایں سعادت بزور بازو نیست ۔ تا نہ بخشند خدائے بخشندہ :) اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور جرات عطا کرے اور آئندہ ایسے پُر خطر امتحان سے دور ہی رکھے۔ اور اگر امتحان سر پر آ ہی جائے تو ہمیشہ سر خرو کرے۔ آمین ثم آمین۔ بھائی آپ نے تو ”بٹ برادری“ کی لاج رکھ لی ہے ورنہ تو یونس بٹ نے اپنی...