اللہ نے قرآن میں اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث کے ذریعہ ”فرقہ بندی“ کو سخت منع کیا ہے۔ ”فرقوں والے“ نے ہی اسلام کے اندر ”ملاوٹ“ کا کاروبار کیا ہے۔ منافقین ایسے لوگوں کی معاونت کرتے ہیں۔ چونکہ آپ باطل فرقوں کی ”اصل پوشیدہ تعلیمات“ سے ناواقف ہیں، اس لئے یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کوئی خود کو...