- دستک ہر دروازے کے نصیب میں نہیں ہوتی۔
(×) دروازہ اگر کسی ”آباد گھر“ کا ہے، تو ایسے دروازہ پر دستک لازماً ہوگی۔ لیکن اگر دروازہ کسی ”برباد یا ویران گھر“ کا ہے تو یقیناً ایسے در کو دستک کون دے۔
- اور بعض دروازے کھلنے کے لئے نہیں ہوتے۔ کم از کم آپ کے لئے نہیں۔ آپ پکارتے رہیں، انگلیاں فگار کر...