نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    بابا محمد یحیٰ خان

    ایک جواب تو یہی ہے کہ۔ مزید تفصیل یہ کہ یہ وہ ”گروہ“ ہے جو دنیا کا ہر وہ بُرا کام کھلے عام اور ”جان بوجھ“ کر کرتے ہیں، تاکہ لوگ ان پر لعنت ملامت کرسکیں۔ ویسے یہ بڑے ” صوفی منش“ لوگ ہوتے ہیں۔ تاہم یہ شریعتِ محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ”پابند“ نہیں ہوتے۔ ان کا ”اوپر“ سے ”براہ راست تعلق“ ہوتا...
  2. یوسف-2

    بابا محمد یحیٰ خان

    جزاک اللہ برادر یہ مضمون میں نے ”تفریحاً“ پیش کیا تھا :) ، لیکن احباب نے اسے سنجیدہ لے لیا۔ لطف کی بات یہ ہے کہ جب اسی اُمت سے میں کوئی ”سنجیدہ“ مضمون شیئر کرتا ہوں تو لوگ اس پر پُر مزاح قرار دیتے ہیں۔ :eek:
  3. یوسف-2

    بابا محمد یحیٰ خان

  4. یوسف-2

    سہرے کے پھول

    ہم کہاں کے دانا ہیں، کس ہنر میں یکتا ہیں۔:) عزت افزائی پر جناب کا تہ دل سے ممنون ہوں
  5. یوسف-2

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    میرا جواب: یہ میرا خیال ہے کہ مکہ سے آنے والے اور اُن کی اولاد بھی مہاجر یا مکی کہلاتے رہے ہیں۔ لیکن اگر تاریخی طور پر ایسا نہیں ہے، تو میری معذرت قبول کیجئے۔ لیکن مجھے ابھی بھی یہ کنفرم نہیں ہے کہ مکی مہاجرین کی اولاد مہاجرین نہیں کہلاتے تھے۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اپنے جان و مال کی حفاظت...
  6. یوسف-2

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    مہاجر ۔ ۔ ۔ مہاجر ۔ ۔ ۔ اور مہاجر اب یہ کراچی (بلکہ پورے سندھ) میں رہائش پذیر اردو اسپیکنگ کی شناخت بن چکا ہے۔ محب وطن پاکستانیوں کو اس نام یا شناخت سے ”چڑنے“ کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ ہی بے وزن دلائل سے یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہے کہ جب 65 سال سے پاکستان میں آباد ہوگئے تو پھر مہاجر کیسے؟ یا جو لوگ پیدا...
  7. یوسف-2

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    خان صاحب! اب اتنہ نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت :) ”اپنے“ اثبات کے لئے ”دوسروں“ کی نفی کرنا ضروری نہیں ہے۔ خود کو ”سچا پاکستانی“ ضرور کہئے اور عمل سے ثابت بھی کیجئے ۔ لیکن اس کے لئے ضروری نہیں کہ ”اپنے سوا“ سب کو ”غیر سچا پاکستانی“ قرار دیا جائے۔ اسی قسم کی ”غیر متوازن“ باتیں تعصب کو، فساد کو ہوا...
  8. یوسف-2

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    ایم کیو ایم کی بد اعمالیوں کی آڑ میں کراچی کےاردو اسپیکنگ مہاجرین پر تبرا بھیجنے والوں کی خدمت میں بصد احترام عرض ہے کہ: برادرم محمد امین کی یہ بات صد فیصد درست ہے کہ ایم کیو ایم کی تشکیل ایک ”رد عمل“ کے نتیجہ میں وجود میں آئی کہ قبل ازیں برسوں بلکہ عشروں تلک کراچی میں مختلف لسانی مافیا کے...
  9. یوسف-2

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    9 ۔ بھلائی، نیکی اورحسن سلوک ٭ اگر تم بھلائی کرو یا کم از کم بُرائی سے درگزر کرو تو اللہ بڑا معاف کرنے والا ہے (النسائ:۹۴۱) ٭ نیک عمل کریں ، نماز قائم کریں اور زکوٰة دیں(البقرة:۷۷۲) ٭ نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں اور برائیوں سے روکتے رہےں (آلِ عمران:۴۰۱) ٭ ماں باپ کے ساتھ نیک برتاؤ...
  10. یوسف-2

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    5 ۔ انسان اور خواہش نفس ٭ انسان بڑا ہی جلد باز واقع ہوا ہے ( سورة بنی اسرائیل: ۱۱) ٭ زبان سے بہترین بات نکالا کرو ، شیطان انسانوں کے درمیان فساد ڈلوانے کی کوشش کرتا ہے ( بنی اسرائیل: ۳ ۵) ٭ قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر انسان بڑا ہی جھگڑالو واقع ہوا ہے ( الکھف: ۴ ۵) ٭ خواہشِ...
  11. یوسف-2

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    2 ۔ اسلام، دین ٭ اللہ نے تمہارے لیے یہی دین پسند کیا ہے، لہٰذا مرتے دم تک مسلم ہی رہنا (البقرة:۲۳۱) ٭ اللہ کا رنگ (دین) اختیار کرو، اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہوگا؟ (البقرة:۸۳۱) ٭ پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ اور شیطان کی پیروی نہ کرو (البقرة:۸۰۲) ٭ اپنے دین میں غلو نہ کرو اور...
  12. یوسف-2

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    1 ۔ ازدواجیات (عائلی زندگی) ٭ شرم والے ستر کو ڈھانکنے، جسم کی حفاظت اور زینت کے لئے لباس کو نازل کیا گیا (اعراف:۶۲) ٭ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لئے لباس کی مانند ہیں (البقرة:۷۸۱) ٭ تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، جس طرح چاہو اپنی کھیتی میں جاؤ (البقرة :۳۲۲) ٭ حیض ایک تکلیف دہ حالت...
  13. یوسف-2

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    کچھ اس کتاب کے بارے میں قرآن کے جملہ پاروں کے اوامر و نواہی کو 67 اور احادیث کے اوامر و نواہی کو 83 جامع عنوانات کے تحت بلا تبصرہ و تشریح یکجا کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو قرآن و حدیث کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی اپنی نوعیت کی منفرد کتاب "پیغام قرآن و حدیث " کا 'تعارف نامہ' بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔...
  14. یوسف-2

    سہرے کے پھول

    آداب عرض ہے یعقوب بھائی! ہم نے تو اس دھاگہ (اور اس کے جملہ مراسلوں) کو ” محفل ادب“ کا حصہ سمجھ کرادبی مکالمہ کر نے کی کوشش کی تھی ، جسے ”دخل در معقولات“ سمجھا گیا :) لہٰذا آئندہ محفل ادب میں بھی ”ادبی فتویٰ بازی“ سے گریز ہی بہتر رہے گا۔ ۔ ۔ خیال خاطر احباب چاہئے ہر دم ;) انیس ٹھیس نہ لگ جائے آب...
  15. یوسف-2

    سہرے کے پھول

    مشکور و ممنون پر ایک دلچسپ بحث اس بحث کا ایک اقتباس:
  16. یوسف-2

    سہرے کے پھول

    مشکور بھی ہیں اور ممنون بھی :) برائے توجہ محمد یعقوب آسی
  17. یوسف-2

    باتونی بیوی

    اس کے آگے اس کے جیسا آ گیا کوئی اگر شوکت اس سے پوچھ وہ برداشت کر پائے گی کیا بہت خوب۔ لیکن اگر شعر میں ”گنجائش“ ہو تو ”جیسا آگیا“ کی جگہ ”جیسی آگئی“ لکھ دیں ۔۔۔ پھر دیکھئے کیا ہوتا ہے :D
  18. یوسف-2

    سعودیہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی

    ساجد بھائی! آج خان صاحب کو بتلا ہی دیں کہ آپ کس کس ملک میں اور کتنے کتنے عرصہ تلک مقیم رہے ہیں اور اس دوران وہاں کیا کیا فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ تاکہ یہ آئندہ کبھی اس ”خوش گمانی“ میں نہ رہیں کہ یہ آپ سے بڑے سیاح اور دنیا کے بارے میں آپ سے زیادہ باخبر ہیں :)
  19. یوسف-2

    آن لائن قرآن اور اسلامی تعلیم

    میرا خیال ہے کہ اسی ادارے کے بارے میں یہ دھاگہ بھی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، جہاں برادرم قادری صاحب کا ”نکتہ نظر“ بھی موجود ہے لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟
  20. یوسف-2

    آئندہ کی خبر

    ایک اچھی کاوش ۔۔۔ ایک عمدہ تحریر ۔۔۔ اسی طرح لکھتے رہئے ۔۔۔ ان شاء اللہ ایک دن کامیاب لکھاری ضرور بن جائیں گے
Top