شکریہ باباجی! ان شاء اللہ کتاب ضرور پڑھوں گا، اگر مل گئی تو ۔۔ مجھے کتاب یا صاحب کتاب سے کوئی الرجی نہیں ہے۔ اور اوپر میں نے ایک اصولی بات کی ہے کہ قرآن و حدیث اپنے ذاتی گناہوں کو چھپانے کی تلقین کرتا ہے، اپنے گناہوں کا اشتہار بنانے کی نہیں۔ آپ قرآن و حدیث کی اس بات سے متفق ہیں، یہ تو بہت اچھی...