نتائج تلاش

  1. حسان خان

    یا علی جانم سنا اولسون فدا - شاہ اسماعیل صفوی (مع ترجمہ)

    Ya Əli, canım sana olsun fəda Qulkəfadır şə’ninə həqdən nida Bu Xətayi könlünə qıldın nüzul Mərhəba, ey şahi-aləm, mərhəba یا علی میری جان آپ پر فدا ہو۔ قل کفیٰ کی آیت (الرعد ۴۳) آپ کی شان میں خدا کی ندا ہے۔ اس خطائی کے دل پر آپ نے نزول فرمایا، اس کے لیے اے شاہِ عالم مرحبا! Mustafa...
  2. حسان خان

    حافظ کے محبوب شہر شیراز (ایران) کی چند تصاویر

    حافظ شیرازی کا مقبرہ ماخذ: بی بی سی فارسی
  3. حسان خان

    ہرات (افغانستان) کی چند دیدنی تصاویر

    تیموریوں کی تعمیر کردہ جامع مسجد ایک قدیم پل کاخِ نمکدان شہر کے بیچ میں بازارِ قدیمی قلعۂ اختیار الدین شہر کے پرانے حصے میں ایک گلی صوفی بزرگ خواجہ عبداللہ انصاری کا مقبرہ کاروان سرائے مختار زادہ حلقوں میں بٹا ایک قدیم بازار چغتائی ترکی اور فارسی زبان کے عظیم...
  4. حسان خان

    یا رسول اللہ! سنسن صدر و بدرِ کائنات - سید عمادالدین نسیمی (ترکی مع ترجمہ)

    بحر = فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن یا رسول الله! سنسن صدر و بدرِ کاینات طلعت و رخسارینیزدان مست اولوبدور شش جھات یا رسول اللہ آپ کائنات کے سردار اور ماہِ کامل ہیں، آپ کے چہرے اور رخسار کو دیکھ کر شش جہات مست ہو گئے ہیں۔ اول زمان که عرشه چیخدین ای رسول الله سن قاب قوسینه ایریشدین در شبِ قدر...
  5. حسان خان

    کیوں خرابات میں لافِ ہمہ دانی واعظ - امیر اللہ تسلیم لکھنوی

    کیوں خرابات میں لافِ ہمہ دانی واعظ کون سنتا ہے تری ہرزہ بیانی واعظ دفترِ وعظ کے نقطے بھی نہ ہوں گے اتنے جتنے ہیں دل میں مرے داغِ نہانی واعظ سچ سہی جنت و دوزخ کا فسانہ لیکن کس طرح مان لوں میں تیری زبانی واعظ بے وضو پائے خمِ بادہ کو چھو لیتا ہے خاک آتی ہے تجھے مرتبہ دانی واعظ نرم بھی دل...
  6. حسان خان

    ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

    کھٹمنڈو: ثمینہ بیگ دنیا کا سب سے بلند پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ کا تعلق گلگت کے گاؤں شمشال سے ہے۔ 8ہزار 848 میٹر بلند دنیا کے اس بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کو سر کرنے والی ٹیم میں ان کے بھائی...
  7. حسان خان

    جنوبی پنجاب میں ۲۰ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی سے ۵ ہلاک

    لاہور: ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہروں میں غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر18 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 20 سے22 گھنٹے تک کر دیا گیا ۔ گرمی سے 5 افراد جاں بحق اور درجنوں بیہوش ہوگئے‘ گرمی اور طویل لوڈشیڈنگ کے ستائے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں گرمی...
  8. حسان خان

    کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا (ری میک)

    پیشِ خدمت ہے ماضی کے معروف پاکستانی گانے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نباہنا کا باز ساختہ ورژن جو کچھ روز قبل جیو پر آنے والی ایک ٹیلی فلم میں پہلی بار چلا تھا۔ اچھا گانا ہے۔:)
  9. حسان خان

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    کراچی: ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حلقے میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے لندن اور کراچی میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون...
  10. حسان خان

    ایک آذربائیجانی نوحہ مع متن و ترجمہ

    مجھے یہ آذری ماتمی نوحہ بہت اچھا لگتا ہے، اسی لیے یہاں دوسروں کے استفادے کے لیے بھی مع متن و ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ یہ نوحہ معنوی لحاظ سے تو بہت معمولی ہے اور آذری کے اعلیٰ پائے کے عاشورائی ادب کے سامنے اس عوامی نوحے کی کوئی حیثیت نہیں ہے، لیکن پھر بھی میں اس نوحے کی صوتی جمالیات اور رثائی کیفیت...
  11. حسان خان

    بوسنیا کے دار الحکومت سرائیوو کی چند تصاویر

    آئیے آج آپ کو بلقان کے چھوٹے ترکی بوسنیا کے انتہائی حسین اور تاریخی حیثیت کے حامل دار الحکومت سرائیوو کی سیر کرائی جائے۔ قلعے سے شہر کا منظر دریائے ملیاتسکا پر بنا عہدِ عثمانی کا پُل جنگ کے دوران سرب اشغال گروں کی گولیوں سے مضروب عمارت سولہویں صدی کی علی پاشا مسجد آزادی چوک پر...
  12. حسان خان

    ایم کیو ایم کے گڑھ میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک

    کراچی: پیر کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کراچی میں ایک اہم سیاسی جماعت کی صورت میں اُبھرکر سامنے آئی ہے، قومی اسمبلی کے ایک انتخابی حلقے سے انہیں کم ازکم پچاس ہزار ووٹ ملے ہیں۔ نارتھ ناظم آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-245 جو متحدہ قومی...
  13. حسان خان

    ’بعض پولنگ سٹیشنوں پر 100 فیصد سے بھی زیادہ ووٹ‘

    پاکستان میں انتخابات کے بعد دھاندلیوں کے الزامات کوئی نئی بات نہیں مگر اس بار یہ آواز لاہور اور کراچی سے زیادہ اٹھ رہی ہے۔ غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن فیفن کا کہنا ہے کہ کراچی کے کچھ پولنگ سٹیشنوں پر سو فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ڈالےگئے ہیں۔ فیفن کے چیف ایگزیکٹیو افسر مدثر رضوی نے بی بی سی...
  14. حسان خان

    خیبر پختونخوامیں حکومت سازی؛ جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

    کراچی: جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کےلئے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ آئینی اور اخلاقی نکتہ نظر سے اکثریت رکھنے والی جماعت کو حکومت سازی کا موقع ملنا چاہئے،اس لئے جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کےلئے تحریک انصاف...
  15. حسان خان

    اقبال تضمین بر شعرِ صائب - علامہ اقبال

    کہاں اقبال تو نے آ بنایا آشیاں اپنا نوا اس باغ میں بلبل کو ہے سامانِ رسوائی! شرارے وادئ ایمن کے تو بوتا تو ہے لیکن نہیں ممکن کہ پھوٹے اس زمیں سے تخمِ سینائی! کلی زورِ نفس سے بھی وہاں گل ہو نہیں سکتی جہاں ہر شے ہو محرومِ تقاضائے خود افزائی قیامت ہے کہ فطرت سو گئی اہلِ گلستاں کی نہ ہے بیدار...
  16. حسان خان

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اور حکومتوں کو ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے۔ لندن سے کراچی میں کارکنان اور عوام سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کراچی کے عوام میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اگر...
  17. حسان خان

    انیس نہ منصب سے غرض، نہ خواہشِ جاگیر رکھتے ہیں - میر انیس (سلام)

    نہ منصب سے غرض، نہ خواہشِ جاگیر رکھتے ہیں جو رکھتے ہیں تو عشقِ روضۂ شبیر رکھتے ہیں خیالِ زلف و روئے حضرتِ شبیر رکھتے ہیں ہم اپنی چشم میں دن رات کی تصویر رکھتے ہیں شبِ ہفتم سے ہے غیظ و غضب عباسِ غازی کو نہ کاندھے سے سپر، نہ ہاتھ سے شمشیر رکھتے ہیں ٹپک پڑتے ہیں مثلِ شمع آنسو، جلنے والوں کے...
  18. حسان خان

    نئے آج اُن کے چلن دیکھتے ہیں - تعشق لکھنوی

    نئے آج اُن کے چلن دیکھتے ہیں ہمارے وہ داغِ کہن دیکھتے ہیں تری جامہ زیبی کے کل تھے جو عاشق اُنہیں آج پہنے کفن دیکھتے ہیں تلاشِ شبِ وصل میں پھر رہا ہوں مرا آپ دیوانہ پن دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں تھا سینہ چاکوں میں یہ بھی شکستہ جو قبرِ کہن دیکھتے ہیں چمن میرے داغوں کے کیا اُن کے آگے جو لوگ آپ...
  19. حسان خان

    سندھ: شیر، بلا بےاثر

    پاکستان مسلم لیگ ن اور تحریکِ انصاف کے جادو کا اثر صوبہ سندھ میں سر چڑھ کر نہیں بول سکا۔ دوسرے صوبوں کے برعکس یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی گرفت مضبوط رہی ہے۔ گھوٹکی، سکھر، لاڑکانہ، قنبر شہداد کوٹ، جیکب آباد، کشمور/کندھ کوٹ، نوابشاہ، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، بدین، میرپورخاص، عمرکوٹ،...
Top