گزشتہ برس ستمبر میں جب ایک بیمار ذہنیت نے اپنی ذہنی پسماندگی کا مظاہرہ یوٹیوب پر کیا تو ہم نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے تھپڑ مار مار کر اپنا ہی منہ لال کر لیا.
اگرچہ جلسہ جلوس اور مظاہرے تو ذات اقدس سے محبت کے اظہار کے نام پر کیے گئے لیکن اس کے پردے میں بنک اور اے ٹی ایم لوٹنے، سنیما جلانے اور...