حافظ کے محبوب شہر شیراز (ایران) کی چند تصاویر

حسان خان

لائبریرین
130505122504_user_photo_shiraz_3_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505120518_ugc_photo_shiraz_1_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505120635_ugc_photo_shiraz_2_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505124833_user_photo_shiraz_8_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505122611_user_photo_shiraz_4_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505124941_user_photo_shiraz_9_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505131019_user_photo_shiraz_17_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505131119_user_photo_shiraz_18_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505131221_user_photo_shiraz_19_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505125119_user_photo_shiraz_10_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505122900_user_photo_shiraz_5_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505125340_user_photo_shiraz_12_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505125216_user_photo_shiraz_11_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505130245_user_photo_shiraz_16_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505124713_user_photo_shiraz_7_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505123336_user_photo_shiraz_6_976x549_ugc_nocredit.jpg

130505130041_user_photo_shiraz_15_976x549_ugc_nocredit.jpg

حافظ شیرازی کا مقبرہ
130505125752_user_photo_shiraz_13_976x549_ugc_nocredit.jpg


ماخذ: بی بی سی فارسی
 

زبیر مرزا

محفلین
شکریہ حسان - جو شہردیکھنے کی خواہش ہے ان میں شیراز بھی شامل ہے
میرابھائی ایران گیا تھا اوراتنے قصے سناتا ہے - وہاں کے لے ہماراہرسال پروگرام بنتا ہے
لیکن فائنل نہیں ہوپاتا ویسے حسان کراچی یونیورسٹی سے لوگ بھی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں
میرے بھائی کے دوست وغیرہ تو آپ بھی ذہن بنالو ان شاءاللہ گرمیوں کی چھٹیوں 2014
میں ان شاءاللہ :) ممکن ہوسکتا ہے
 

حسان خان

لائبریرین
شکریہ حسان - جو شہردیکھنے کی خواہش ہے ان میں شیراز بھی شامل ہے
میرابھائی ایران گیا تھا اوراتنے قصے سناتا ہے - وہاں کے لے ہماراہرسال پروگرام بنتا ہے
لیکن فائنل نہیں ہوپاتا ویسے حسان کراچی یونیورسٹی سے لوگ بھی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں
میرے بھائی کے دوست وغیرہ تو آپ بھی ذہن بنالو ان شاءاللہ گرمیوں کی چھٹیوں 2014
میں ان شاءاللہ :) ممکن ہوسکتا ہے

اگر ۲۰۱۴ کی گرمیوں تک اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا تو انشاء اللہ ضرور جاؤں گا۔ :)
 
شیراز انتہائی قدیم اور تاریخی شہر ہے ۔ شيراز کي آب و ہوا نہ زياد گرم ہے نہ زياد سرد- بلکہ نہايت معتدل اور خوشگوار ہے-شيراز کي آب و ہوا دماغ کے ساتھ نہايت مناسب رکھتي ہے، جس قدر چاہو کتاب کے مطالعے اور فکر و غور مضامين ميں مصروف رہو، کبھي جي نہ اکتائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اس سرزمین نے شیخ سعدی، حافظ شیرازی جیسی شخصیات پیدا کی ہیں۔
شيخ سعدي اور خواجہ حافظ اور اکثر پرانے اور نئے شاعرون نے شيراز کي تعريف ميں اشعار اور قصيدے لکھے ہيں-
اگر آپ شیراز کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو روزنامہ پاکستان کے 2 اکتوبر کے ہفت روزہ میگزین میں شیراز کے بارے میں میری تحریر پڑھ سکتے ہیں جس میں شیراز کاحال تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
اگر آنلائین پڑھنا چاہیں تو وزٹ کریں ۔
Daily Pakstan ePaper - Daily Urdu Newspaper - Roznama Pakistan
تخت جمشید شیراز
1432463583_779adca52a08a02c149c423a40717bc8.jpg

شیراز شہر کا رات کا منظر
Shiraz_View_@_night.jpg

حضرت احمد شاھچراغ علیہ السلام بن موسیٰ کاظم برادر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاالسلام
1402828819165939_large.jpg
 
Top