نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    سالگرہ شکوہ

    سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہ یہاں سب اپنے اپنے پیرہن کی بات کرتے ہیں السلام علیکم ہماری سالگرہ تھی کسی نے وش نہیں کیا ؟کیا ہم اس محفل کے میمبر نہیں ہے ہم سے اتنا بگانہ پن کیوں ؟؟ دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
  2. عبد الرحمٰن

    برائے اصلاح شاعری ۔۔ مجھ پر آتی ہیں مصیبتیں اس لیے مکرر

    مجھ پر آتی ہیں مصیبتیں اس لیے مکرر زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند خود ہی کرنا پڑتا ہے اپنا آپ ٹھیک وقت ہوتا نہیں کسی کا پابند اس دور کے مصلح کا کروں کیا بیان لفظ شیریں ہیں لہجے زہر خند پاوں رہتے ہیں ہمیشہ کیچڑ میں لتھڑے ستاروں پہ ڈالیں کیسے کوئی کمند ایسے عروج سے گریزاں رہنا صادق جو کرے خدا...
  3. عبد الرحمٰن

    تعلیم ، تربیت اور ہم ؟؟بھروسہ

    والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ھی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ھے تو کل سے کالج نہ جانا ۔جو تعلیم اچھا انسان نہ بنا پائے اس کا مقصد ھی کیا ھے ۔...
  4. عبد الرحمٰن

    مرزا عظیم احمد چغتائی شبنم رومانی ٭ غزلیں ( 1928-2009)

    تمام عمر کی آوارگی پہ بھاری ہے وہ ایک شب جو تری یاد میں گزاری ہے سنا رہا ہوں بڑی سادگی سے پیار کے گیت مگر یہاں تو عبادت بھی کاروباری ہے نگاہ شوق نے مجھ کو یہ راز سمجھایا حیا بھی دل کی نزاکت پہ ضرب کاری ہے مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے یہ کس نے...
  5. عبد الرحمٰن

    جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی

    اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی یہ تجربہ ایمان ہے اے رحمتِ عالم فریاد تمہارے سوا سنتا نہیں کوئی یہ طُور سے کہتی ہے...
  6. عبد الرحمٰن

    سرکار کا در ہوگا اشکوں کی جھڑی ہوگی

    وہ کیسا سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر اُن کے روضے پہ پڑی ہوگی یہ کوچہ جاناں ہے، آہستہ قدم رکھنا ہرجا پہ ملائک کی بارات کھڑی ہوگی کیا سامنے جا کے ہم حال اپنا سنائیں گے سرکار کا در ہوگا، اشکوں کی جھڑی ہوگی کچھ ہاتھ نہ آئے گا، آقا سے جدا رہ کر سرکار کی نسبت سے توقیر بڑی ہوگی وہ شیشہء...
  7. عبد الرحمٰن

    منیر نیازی تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو،

    تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو، خود بھی بک جاؤ گے اک روز یہ سودا نہ کرو، شوق سے پردہ کرو پردہ ہے واجب لیکن، میری قسمت کے اندھیروں میں اضافہ نہ کرو، چوم لینے دو رخ یار کو جی بھر کے ہمیں، زندگی پیار ہے تم پیار سے روکا نہ کرو، کوششیں کرنے سے حالات بدل جاتے ہیں، خود بگاڑی ہوئی تقدیر کا شکوہ...
  8. عبد الرحمٰن

    روئیے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں

    روئیے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں کبھی برسوں گزرنے پر کہیں بھی کچھ نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لمحے مار دیتے ہیں کبھی منزل پہ جانے کے نشاں تک بھی نہیں ملتے جو رستوں میں بھٹک جائیں تو رستے مار دیتے ہیں کہانی ختم ہوتی ہے کبھی انجام سے پہلے...
  9. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی

    بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی فضا خموش، سبو چپ، اداس پیمانے نہ اب وہ جلوۂ یوسف نہ مصر کا بازار نہ اب وہ حسن کے تیور، نہ اب وہ دیوانے نہ حرف حق، نہ وہ منصور کی زباں، نہ وہ دار نہ کربلا، نہ وہ کٹتے سروں کے نذرانے نہ بایزید، نہ شبلی، نہ اب جنید کوئی نہ اب و سوز، نہ آہیں، نہ ہاؤ ہو خانے...
  10. عبد الرحمٰن

    اک ہیلپ چاہی دی سی

    محفل میں ویڈیو پیغامات شامل کرنے کے طریقوں سے آگاہی دی جائے کیسے ویڈیو شامل کریں کوئی اچھا سا لنک جو استعمال میں آسان بھی ہو اور محفوظ بھی
  11. عبد الرحمٰن

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

    انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔ امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔ ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔ بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔ ‏سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔ اِنج کرو ہن موٹی لے دو۔ لمی اُچی رین دو امی ۔ لمی چھڈو چھوٹی لےدو ۔ فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔ شاہ کالی تے کلوٹی لےدو ۔ ‏میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔ اپنے توں ای...
  12. عبد الرحمٰن

    چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمٰن کا گھر ہے،، حج مبارک

    حضور کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یاوری پر ہے نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل منہ دکھانے کے مگر ان کا کرم ذرہ نواز و بندہ پرور ہے خبر کیا ہے بھکاری کیا کیا نعمتیں پائیں یہ اونچا گھر ہے اس کی بھیک اندازہ سے باہر ہے تصدق ہو رہے ہیں لاکھوں بندے گرد پھر پھر کر طواف...
  13. عبد الرحمٰن

    بوٹولیم ٹاکسن زہر

    بوٹولیم ٹاکسن جسے بوٹوکس بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر کا مشہور ترین اور سب سے خطرناک زہر ہے۔اس کے آٹھ حصے ہیں جنھیں اے سے ایچ تک تقسیم کیا گیا ہے۔۔۔۔پہلے چند حصوں سے تو ادوایات بھی بنائی جاتی ہیں لیکن اس کا سب سے خطرناک حصہ ایچ ہے۔۔۔ایچ کے بارے اب جو میں لکھنے لگا ہوں غور سے پڑھیں۔۔۔ ایک گرام کیا...
  14. عبد الرحمٰن

    (شوہروں کی مستقلاً موبائل مصروفیت سے شاکی خواتین کیلیے بہترین کارآمد نسخہ)

    گھر قریب آ چکا تھا. میں نے بائیک مین روڈ سے اپنی گلی کی طرف موڑ لی. لگتا تھا لائٹ گئی ہوئی ہے کیونکہ گلی میں اندھیرا تھا اور گھروں سے جنریٹرز کے چلنے کی آوازیں آ رہی تھیں. اچانک ایک نقاب پوش بائیک کے ایک دم سامنے آ گیا. میں نے گھبرا کر بریک لگائی اور اس سے قبل که میں کچھ سمجھ پاتا، اس نے بائیک...
  15. عبد الرحمٰن

    رات کے منہ پر اجالا چاہیئے

    رات کے منہ پر اجالا چاہیے چور کے گھر میں بھی تالا چاہیے غم بہت دن مفت کی کھاتا رہا اب اسے دل سے نکالا چاہیے پاؤں میں جوتی نہ ہو تو کچھ نہیں ہاں مگر ایک آدھ چھالا چاہیے ہاتھ پھیلانے سے کچھ ملتا نہیں بھیک لینے کو پیالہ چاہیے یاد ان کی یوں نہ جائے گی، اسے کچھ بہانا کر کے ٹالا چاہیے شاعری مانگے...
  16. عبد الرحمٰن

    امردو کے فائدے اور بیماریوں کا علاج

    امرود کے بارے میں کون نہیں جانتا‘ مشہور عام پھل اور خاص نمک مرچ لگا کر خوب مزے سے کھاتے ہیں اور اس کی مہک اور خوشبو بھی دل کو فرحت دینے کا باعث ھے امرود کی اعلیٰ قسم الہ آباد بھارت میں ھے جس کی نظیر نہیں عام طور پر میرے تجربات اور مشاہدات کے مطابق بہتر امرود وہ ھے جو خوشبودار ہلکا پیلا سفید اور...
  17. عبد الرحمٰن

    انوکھےاشعار"

    اردو شاعری کی تاریخ میں بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ جن کا پہلا مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی ۔ تو کیا یہ مصرعے ایسے ہی تخلیق ہوئے یا ان کا کوئی دوسرا مصرعہ بھی ہے؟ ایسے اشعار کا ایک مصرعہ تو مشہور ہو جاتا ہے۔ مگر دوسرا وقت کی دھول میں کہیں کھو جاتا...
  18. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے :D:D ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت...
  19. عبد الرحمٰن

    تاسف استاد نصرت فتح علی خان کی وفات اور اُن کی یادیں

    16 اگست 1997ء کو پاکستان کے نامور موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان لندن کے ایک اسپتال میں وفات پاگئے۔ نصرت فتح علی خان کا اصل نام پرویز خان تھا اور وہ 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ تاہم بعد میں ایک بزرگ کے کہنے پر ان نام بدل کر نصرت رکھ دیا گیا تھا۔ موسیقی سے شغف ان کو...
  20. عبد الرحمٰن

    کیوں نِکالا مُجھے، کیوں نِکالا مُجھے نواز شریف کا معصوم سوال

    آپ نے اپنے ھاتھوں سے پالا مُجھے دے کے خُود مَسندِ شہ بَالا مُجھے تین عَشروں تلک کی میری پرورش یعنی سَمجھا ہتھیلی کا چھَالا مُجھے کیوں نِکالا مُجھے، کیوں نِکالا مُجھے آپ کے ھاتھ کا تو بَٹیرا تھا میں آپ کو عِلم تھا کہ لُٹیرا تھا میں ھے گِلہ ھی مُجھے تو اِسی بات کا کھانے کیوں نہ دِیا تَر...
Top