سالگرہ شکوہ

giphy.gif

سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہ
یہاں سب اپنے اپنے پیرہن کی بات کرتے ہیں
السلام علیکم
ہماری سالگرہ تھی کسی نے وش نہیں کیا ؟کیا ہم اس محفل کے میمبر نہیں ہے ہم سے اتنا بگانہ پن کیوں ؟؟
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
 
ہائے یہ ظالم پی ٹی سی ایل کا نیٹ لڑنے بھی نہیں دیتا کسی کے ساتھ
index.png

اس لیے نیا کنشن لگاوا لینا ہے پھر سے پی ٹی سی ایل کا اپنے تو اپنے ہوتے ہیں
 
جن کی آنکھوں کو آپ کو دیکھ کر ٹھنڈک پڑتی ہے ان کے لئے دنیا میں رہنے اور آنے کا شکریہ ۔ رب کریم آپ کا وجود ان پیار کرنے کے لئے مبارک کرے ۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
جن کی آنکھوں کو آپ کو دیکھ کر ٹھنڈک پڑتی ہے ان کے لئے دنیا میں رہنے اور آنے کا شکریہ ۔ رب کریم آپ کا وجود ان پیار کرنے کے لئے مبارک کرے ۔ آمین
جن کے دل میں ٹھنڈ پڑتی ہے اُن کو بھی یاد کر لیں صاحبان! :)
 
Top