اک ہیلپ چاہی دی سی

index.jpg

محفل میں ویڈیو پیغامات شامل کرنے کے طریقوں سے آگاہی دی جائے کیسے ویڈیو شامل کریں کوئی اچھا سا لنک جو استعمال میں آسان بھی ہو اور محفوظ بھی
 
استاد کے کلام کی کتر بیونت پر استادِ محترم سے جان کی امان پائیں تو عرض ہے کہ جملے سے تصریحی الفاظ نکال دینے پر کیا خوبصورت جملہ بنتا ہے:

جو ویڈیو آپ شیئر کرنا چاہ رہے ہیں، بہتر ہے کہ اسے یو ٹیوب پر ہی رہنے دیں، جو یہاں دیکھ سکتا ہے وہ یو ٹیوب پر بھی دیکھ سکتا ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
محفل میں ویڈیو پیغامات شامل کرنے کے طریقوں سے آگاہی دی جائے کیسے ویڈیو شامل کریں کوئی اچھا سا لنک جو استعمال میں آسان بھی ہو اور محفوظ بھی

یوٹیوب کی کوئی ویڈیو شئیر کرنی ہو تو محض اس کا ربط پوسٹ کردیں، ویڈیو خود ہی شامل ہو جائے گی۔ مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

شاعری کے متعلق کچھ پی ڈی ایف فائل ہیں ہمارے پاس وہ بھی شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا طریقہ بھی بتاہ دیں

پی ڈی ایف بھی کسی بیرونی ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے وہاں سے شئیر کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ذیل میں سے کسی ایک سائٹ پر پی ڈی ایف اپلوڈ کرکے اس کا اپنی پوسٹ میں شامل کر دیں۔

Scribd - Read books, audiobooks, and more
Sign in - Google Accounts
Secure File Sharing, Storage, and Collaboration | Box
 
یوٹیوب کی کوئی ویڈیو شئیر کرنی ہو تو محض اس کا ربط پوسٹ کردیں، ویڈیو خود ہی شامل ہو جائے گی۔ مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

پی ڈی ایف بھی کسی بیرونی ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے وہاں سے شئیر کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ ذیل میں سے کسی ایک سائٹ پر پی ڈی ایف اپلوڈ کرکے اس کا اپنی پوسٹ میں شامل کر دیں۔

Scribd - Read books, audiobooks, and more
Sign in - Google Accounts
Secure File Sharing, Storage, and Collaboration | Box
شکریہ نبیل جی
 
یوٹیوب کی کوئی ویڈیو شئیر کرنی ہو تو محض اس کا ربط پوسٹ کردیں، ویڈیو خود ہی شامل ہو جائے گی۔ مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
یوٹیوب کے علاوہ بھی بہت ساری ویڈیو ہیں جو ہم یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں اس کا طریقہ یا لنک بتاہ دیں :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ ایڈریس بار سے ایڈریس کاپی کریں اور پوسٹ کر دیں۔ اس میں مشکل کیا ہے؟
 
Top