نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    مبارکباد شکریہ پاکستان

    ہم تو تمہیں اپنی زندگی کا اک پل بھی نہ دے سکے ستر سال اک ماں کی طرح اپنی آغوش میں لیے رکھنے کا شکریہ پاکستان تم نے ہمیں اک آزاد اسلامی ریاست دی ہم نے تیری بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ، تم نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کو تحفظ دیا ہم نے انہیں خود سے کمتر پاکستانی شہری سمجھا ، تم نے ہمیں ہماری...
  2. عبد الرحمٰن

    انگور اور اس کے فائدے

    انگور کو پھلوں کی ملکہ اور جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے اس میں بہت سے مفید غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جیسے پولی فینالک انٹی آکسیڈنٹ وٹامنز اور معدن وغیرہ، یہی وجہ ہے کہ متوازن غذا کھانے والے بہت سے افراد اپنی غذا میں انگور کو ضرور شامل کرتے ہیں۔ آبائی وطن انگور ایک ایسا پھل ہے جسے باغوں کے علاوہ...
  3. عبد الرحمٰن

    وزن کم کرنے میں مدد

    انسانی جسم بھی ایک مشین کی طرح کام کرتا ہے لیکن اگر اس مشین میں وزن یا موٹاپا آجائے تو یہ مشین بہت سی بیماریوں کی جکڑ میں آ جاتی ہے اب سوال یہ ہے ہم اپنی مصروف زندگی میں ایسا کیا کریں کہ یہ مشین صیح طرح سے کام بھی کرتی رہے اور ہمارا معمولات زندگی بھی متاثر نا ہو وزن اور موٹاپا کم کرنے کے بہت سے...
  4. عبد الرحمٰن

    سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا سینہ مُبارک

    " سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا سینہ مُبارک " کوئی جتنے بھی بڑے اِدارے یا یونیورسٹی،کالج میں پڑھے اس کی سند پہ نہیں لِکھا ہوتا کہ: " ہم نے ایسا پڑھا دیا ہے کہ کبھی نہیں بُھولے گا۔ " لیکن خدا تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ضمانت دے رکھی ہے: سَنُ۔قْرِئُكَ فَلَا تَنسٰى...
  5. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    السلام علیکم ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میں ایک شاعر کی تصویر دی جائے گی اہل محفل اس شاعر کا نام بتائیں گے اور ساتھ ایک شعر بھی سُنائیں گے
  6. عبد الرحمٰن

    قتیل شفائی اندھیری شب میں اُسی کے اشاروں جیسے ہیں

    اندھیری شب میں اُسی کے اشاروں جیسے ہیں وہ اُسکے نین چمکتے ستاروں جیسے ہیں بچھڑ کے ہم سے بظاہر وہ مطمئن ہے بہت پیام اُس کے مگر بے قراروں جیسے ہیں چلو کہ پار لگیں ڈوب کر محبت میں کہ اس ندی کے بھنور بھی کناروں جیسے ہیں لبوں پہ لفظ رُکے ہیں جو ضبط کے ہاتھوں نہ روکیے تو یہی آبشاروں جیسے ہیں کبھی جو...
  7. عبد الرحمٰن

    ہے سکوں اتنا کہ آزار کی ضد کرتے ہیں

    ہے سکوں اتنا کہ آزار کی ضد کرتے ہیں ہم وہ مجرم ہیں کہ خود دار کی ضد کرتے ہیں تھک گیا ہوں در و دیوار سے کہتے کہتے اب تو یہ غم کسی غمخوار کی ضد کرتے ہیں ہم اصولوں کے نہیں ہم ہیں اناؤں والے سر کٹا دیتے ہیں دستار کی ضد کرتے ہیں ہے تباہی کہ ہمیں راس نہیں آزادی ہم وہ در ہیں کہ جو دیوار کی ضد کرتے...
  8. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ اردو محفل میں فیس بک کی یادیں

    فیس بک پر کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو دیکھے ۔ سمجھے ۔ پڑھے بغیر ہی پوسٹ کو لائک کر دیتے ہیں لیکن یہاں ایسا نہیں ہے لیکن ہم ایک ایسی شخصیت سے واقف ہیں جو ہر ایک کی پوسٹ کو پسند کرنا فرض سمجھتے ہیں کوئی مراسلہ ہو ان کی پسند پہلے موجود ہوتی ہے کوئی نئی لڑی شروع ہو وہ پہلے تشریف لا کر اپنا حق ادا...
  9. عبد الرحمٰن

    شکوہ

    محفل اردو زبان کی تعمیرو ترقی پر بنائی گئی ہے لیکن یہاں الفاظ انگلیش کے بولے جاتے ہیں ایسا کیوں ؟؟ اس کی ایک وجہ کیا اردو زبان میں دوسرے زبانون کا جمع ہو جانا ؟؟ دوسری وجہ جب تک انگلیش کے الفاظ نا بولے جائے لوگ پیندو سمجھتے ہیں ؟؟ محفل میں اردو زبان کا رائج کیا جائے پوری طرح سے یا پھر محفل...
  10. عبد الرحمٰن

    عدیم ہاشمی عدیم ہاشمی کی غزلیں اور نظمیں

    بس کوئی ایسی کمی سارے سفر میں رہ گئی جیسے کوئی چیز چلتے وقت گھر میں رہ گئی کون یہ چلتا ہے میرے ساتھ بے جسم و صدا چاپ یہ کس کی میری ہر رہگزر میں رہ گئی گونجتے رہتے ہیں تنہائی میں بھی دیوار و در کیا صدا اس نے مجھے دی تھی کہ گھر میں رہ گئی آ رہی ہے اب بھی دروازے سے ان ہاتھوں کی باس جذب ہو کر جن...
  11. عبد الرحمٰن

    ہائے یہ نوکری

    ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون...
  12. عبد الرحمٰن

    پردیسی بھائیوں کی پکار

    باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصے بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا ؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ ایسے دیا ۔ محترم والد صاحب ! آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں ، لڑکی وفادار نہیں ، مذہب سے...
  13. عبد الرحمٰن

    تلاشِ گمشدہ

    ایک آئرش میم نہایت پریشانی کے عالم میں اپنے گمشدہ شوہر کی رپورٹ کرنے تھانے پہنچی۔ ’’میرا شوہر گم ہو گیا ہے۔ کئی دنوں سے گھر نہیں آیا‘‘ ’’ان کا قد بتایئے۔۔۔‘‘ انسپکٹر نے پوچھا۔ ’’یہ تو میں نے کبھی غورنہیں کیا‘‘ ’’پتلے ہیں یا موٹے؟‘‘ ’’پتلے تو نہیں، شاید موٹے‘‘ ’’آنکھوں کی رنگت؟‘‘ ’’کبھی دھیان...
  14. عبد الرحمٰن

    عید الفطر کا چاند مبارک ہو

    السلام و علیکم عید الفطر کا چاند مبارک ہو ... اللہ تعالی ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔۔ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک. اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے گناہوں کو معاف فرما کرآپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بے شمار نعمتوں" برکتوں" اور خوشیوں سے نوازے. آمین...
  15. عبد الرحمٰن

    عمر بھر ہی صنم دیکھتے رہ گئے

    عمر بھر ہی صنم دیکھتے رہ گئے نہ ہوا کچھ کرم دیکھتے رہ گئے ان کے بڑھتے ستم دیکھتے رہ گئے درد پھر بھی ہے کم دیکھتے رہ گئے اس قدر تھا حسیں وہ خدا کی قسم ہم خدا کی قسم دیکھتے رہ گئے سب کو بھر بھر کے ساقی پلاتا رہا جام اپنا تھا کم دیکھتے رہ گئے بک رہا تھا قلم بیچ بازار میں سب اہل قلم دیکھتے رہ گئے...
  16. عبد الرحمٰن

    جگر عشق ہی تنہا نہیں شوریدہ سر میرے لئے

    عشق ہی تنہا نہیں شوریدہ سر میرے لئے حسن بھی بیتاب ہے اور کس قدر میرے لئے ہاں مبارک اب ہے معراج نظر میرے لئے جس قدر وہ دور تر نزدیک تر میرے لئے کھیل ہے بازیچۂ شام و سحر میرے لئے دو گل بازی ہیں یہ شمس و قمر میرے لئے وقف ہے صیاد کی اک اک نظر میرے لئے ہاں مبارک یہ شکست بال و پر میرے لئے گرم ہے...
  17. عبد الرحمٰن

    وفا کا بندہ ہوں الفت کا پاسدار ہوں میں

    وفا کا بندہ ہوں الفت کا پاسدار ہوں میں حریف قمری و پروانۂ ہزار ہوں میں جدا جدا نظر آتی ہے جلوہ گاہ کی تاثیر قرار ہو گیا موسیٰ کو بے قرار ہوں میں خمار جس سے نہ واقف ہو وہ سرور ہیں آپ سرور جس سے نہ آگاہ ہو وہ خمار ہوں میں سما گیا ہے یہ سودا عجیب سر میں مرے کرم کا اہل ستم سے امیدوار ہوں میں عوض...
  18. عبد الرحمٰن

    لمحات

    انسان کی زندگی میں ایسے لمحات آہی جایا کرتے ہیں ، جو وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے ، انکو بسر کرنے کہ لئیے سب سے اچھا طریقہ یہی ہے ، کہ انکو گزرنے دیا جائے .
  19. عبد الرحمٰن

    محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

    زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سُنو لوگو یہ جِس مَن میں سما جائے وہ مَن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا نبی کے پاک لنگر پر جو پلتے ہیں کبھی اُن کی زباں میلی نہیں ہوتی سُخن میلا نہیں ہوتا محمد کے غلاموں...
  20. عبد الرحمٰن

    یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

    کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہے تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو خدا کی روشن دلیل تم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے...
Top