1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

عبد الرحمٰن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2017

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم
    ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں جس میں ایک شاعر کی تصویر دی جائے گی اہل محفل اس شاعر کا نام بتائیں گے اور ساتھ ایک شعر بھی سُنائیں گے
    پتہ تو چلے کون کون شاعروں کی شکل سے واقف ہے
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2017
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,266
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شاعروں کی شکل سے زیادہ ان کا کلام معروف ہوتا ہے۔ شاعروں کی شکل پر بقول ہماری نصف بہتر پھٹکار پڑی ہوتی ہے۔ کئی سال قبل میں نے اپنے بلاگ پر اس پر ایک تحریر بھی لکھی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی کواگر کسی دوسرے انسان کی ایک خوبی پسند ہو تو وہ انسان خود بخود اچھا لگنے لگتا ہے لیکن کچھ شاعر خوبصورت بھی ہیں آُپ یہ جان کر حیران رہ جائے گئے
    صنف نازک بھی شامل ہیں لسٹ میں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    پہلا شاعر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ کچھ مشکل ہے 2 سرا شاعر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    تصویر نمبر 3 جانا پہچانا شاعر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    مشہور شاعر 4نمبر پر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    بادشاہ شاعر 5 نمبر پر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہادر شاہ ظفر
    کتنا ہے بد نصیب ظفر`دفن کے لیے
    دوگززمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک گیا چار باقی ہیں لسٹ میں نام 36 ، 37 ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اسد اللہ خان غالب
    ھزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے
    بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
     
    • زبردست زبردست × 3
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مولانا حسرت موہانی
    ہم قول کے صادق ہیں اگر جان بھی جاتی
    واللہ کہ ہم خدمت انگریز نہ کرتے
     
    • زبردست زبردست × 4
  13. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوب لاجواب انتخاب
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    میر صاحب لگ رہے ہیں
    سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا
    مستند ہے میرا فرمایا ہوا
     
  15. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صحت مندی سے تو داغ صاحب لگ رہے ہیں۔ سارا چہرہ سامنے ہوتا تو کچھ اور بات ہوتی۔
     
  16. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو حضرت بہادر شاہ ظفر ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مرزا فتح الملک ؟
     
    • زبردست زبردست × 3
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید فصل الحسن متخلص حسرت موہانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فتح الملک بہادر جواب صیح ہے لیکن شعر نہیں لکھا آپ نے آدھا نمبر ملے گا
     
  20. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ کوئی اور ہیں سوچیں
     

اس صفحے کی تشہیر