بارہویں سالگرہ اردو محفل میں فیس بک کی یادیں

فیس بک پر کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو دیکھے ۔ سمجھے ۔ پڑھے بغیر ہی پوسٹ کو لائک کر دیتے ہیں
لیکن یہاں ایسا نہیں ہے لیکن ہم ایک ایسی شخصیت سے واقف ہیں جو ہر ایک کی پوسٹ کو پسند کرنا فرض سمجھتے ہیں کوئی مراسلہ ہو ان کی پسند پہلے موجود ہوتی ہے کوئی نئی لڑی شروع ہو وہ پہلے تشریف لا کر اپنا حق ادا کرتے ہیں کسی کو وش کرنا ہو وہ سب سے آگے موجود ہو گے
ایک طرح سے اس محفل کے نگران کم چوکیدار زیادہ لگتے ہیں ::LOL::LOL::D:D
آپ سب کی بھرپور تالیوں کی گونج میں تشریف لا رہے ہیں اس محفل کے چھپے لوگ بوجھو تو مانیں :whistle::whistle::whistle:
 
amazing-bmw-car-2017-in-pictures-o1i-with-bmw-ca.jpg

یہ چمچماتی گاڑی کی تصویر آپ کی ہوئی :)
 

نایاب

لائبریرین
ہم ایک ایسی شخصیت سے واقف ہیں جو ہر ایک کی پوسٹ کو پسند کرنا فرض سمجھتے ہیں کوئی مراسلہ ہو ان کی پسند پہلے موجود ہوتی ہے کوئی نئی لڑی شروع ہو وہ پہلے تشریف لا کر اپنا حق ادا کرتے ہیں کسی کو وش کرنا ہو وہ سب سے آگے موجود ہو گے


حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشک صوفی وہی جو قلب صفا کا حامل ۔۔۔۔۔۔ جس کے ہاں سے صرف محبت بٹے ۔۔۔
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ایسا ہی قلب سلیم رکھتے ہیں ۔ماشاء اللہ
اللہ سوہنا ان کی راہوں کو سدا آسان فرمائے اور یہ یونہی محبتیں تقسیم کرتے رہیں آمین
بہت دعائیں
 
Top