بوٹولیم ٹاکسن زہر

بوٹولیم ٹاکسن جسے بوٹوکس بھی کہا جاتا ہے دنیا بھر کا مشہور ترین اور سب سے خطرناک زہر ہے۔اس کے آٹھ حصے ہیں جنھیں اے سے ایچ تک تقسیم کیا گیا ہے۔۔۔۔پہلے چند حصوں سے تو ادوایات بھی بنائی جاتی ہیں لیکن اس کا سب سے خطرناک حصہ ایچ ہے۔۔۔ایچ کے بارے اب جو میں لکھنے لگا ہوں غور سے پڑھیں۔۔۔

ایک گرام کیا اوقات ہے؟ ایک ہزار گرام ہوں تو ایک کلو بنتا ہے۔۔لیکن اگر ہم گرام کو دو ارب حصوں میں تقسیم کریں تو جو کچھ حاصل ہو گا وہ شاید دیکھنا بھی نصیب نہ ہو کیوں ایک گرام پہلے ہی تھوڑی سی اماونٹ ہے اوپر سے آپ اسے دو ارب پر تقسیم کر رہے ہیں۔۔
بوٹولیم ٹاکسن ایچ کے ایک گرام کا دو اربواں حصہ بھی ایک انسان کی جان لینے کا کافی سمجھا جاتا ہے۔۔۔
اسی حساب سے اگر آپ حساب کتاب کریں تو بوٹولیم ٹاکسن ایچ کی محض محض چار گرام مقدار دنیا بھر کے انسانوں کو مارنے کے لیے کافی ہے۔۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Botulinum_toxin
21078539_1815799515114747_5741991902706951083_n.png
 
Top