شخصی خاکہ نگاری کے لئے چار چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
سب بسے پہلے تو ایسی آنکھ چاہئے جو کسی شخص کے ظاہر و باطن کا مشاہدہ کرسکے۔
پھر وہ بصیرت چاہئے جو ان عوامل کا تعین کرسکے جو کسی شخصیت کی تعمیر میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔
تیسری چیز حقیقت بیانی ہے۔ یعنی موضوع کو اسی طرح پیش کیا جائے جیسا وہ ہے، نہ...