اردشیر کاؤس جی ۔۔۔ ایک شاندار۔۔ہنگامہ خیز زندگی گزارنے کے بعد ہفتے کی شب اُسی کراچی میں آسود�ۂ خاک ہوئے جہاں انہوں نے اپریل 1926ء میں ایک جہازراں مرچنٹ کے گھر جنم لیاتھا۔۔۔ شیخی کی حد تک اپنے مسلک سے مغلوب ایک دوسرے کا خون بہانے والے کراچی کے موجودہ باسیوں کو شاید علم نہ ہو کہ اس شہر کو بنانے ۔۔...