نیب حکام نے ریلوے اراضی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سعید الظفر اور میجر جنرل ریٹائرڈ حامد بٹ کو طلب کیا ۔ نیب ہیڈ کوارٹر آمد پرجاوید اشرف قاضی نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکارکردیا اور " شٹ اپ ایڈیٹس " کہے کر چل دئیے۔ سابق صدر پرویز مشرف...