اے این پی کے کارکنوں نے اپنے قائد اور اسٹیبلشمنٹ کے ’’آئیڈیل رہنما‘‘ اسفند یار ولی کو اردو میں تقریر کرنے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ یہ دشمن کی زبان ہے۔ اسفند ولی کے تو گویا یہ دل کی بات تھی لیکن انہوں نے مجبوری بیان کی کہ اردو میں نہ بات کی تو ٹی وی پر کوریج نہیں ملے گی۔ ٹی وی کوریج کی اپنی اہمیت...