بھائی بلکل درست فیصلہ ہے
اسلم بیگ اور درانی کو پکڑ کر جیل میں ڈالو
اسی طرح کے مقدمات چلا کر ایوب ، یحیی، ضیا اور مشرف پر کو بھی اپنے تمام اعزازت سے بعد از موت یا قبل از موت سزا دو
نواز اور ہمنوا کو بھی سیاست میں نااہل کیا جانا چاہیے
یہ فوج اب اسی طرح سدھرے گی