ریاستِ افغانستان نے سالِ نو کے ماہِ اولین 'حَمَل/فَروَردِین' کے دوسرے روز کو 'روزِ دہقان' اور عمومی تعطیل اعلان کیا ہے۔ اِس روز کی تجلیل کی مناسبت سے کُل افغانستان میں، بالخصوص کابُل میں، زراعتی محصولات و مصنوعات کی نمائش گاہیں منعقد ہوئیں۔
عکاس: زحل احد
تاریخ: ۲ حمل/فروردین ۱۳۹۶هش/۲۲ مارچ ۲۰۱۷ء...