ایرانی صوبے مازندران کے دیہات میں نوروز کے استقبال میں 'خانہ تکانی'

حسان خان

لائبریرین
عکاس: بہروز خسروی
تاریخ: ۱۵ اِسفند ۱۳۹۵هش/۵ مارچ ۲۰۱۷ء
ماخذ


ہر سال فصلِ بہار کی آمد سے قبل مازندران کے رُوستاؤں (دیہات) کی عورتیں اپنے مکانوں کی صفائی کر کے، خانوں (گھروں) کی دیواروں پر گِل مَل کے، اور دیہات ہی میں حاصل ہونے والے اجزاء سے شیرینیاں پکا کر ایرانی سالِ نو اور جشنِ نوروز کے استقبال کی تیاریاں کرتی ہیں۔

1030976_938.jpg

1030977_245.jpg

1030978_654.jpg
1030979_953.jpg

1030980_416.jpg

1030981_549.jpg

1030982_914.jpg

1030983_606.jpg

1030984_818.jpg

1030985_321.jpg

1030986_621.jpg
 
Top