نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اقوال (مترجم خاکسار)

    ویسے تو مقدس کا دھاگہ پہلے سے موجود تھا۔ مگر ہم نے سوچا کہ چونکہ ترجمہ ہم نے کیا ہے۔ اس لیے ہم اپنے ترجمہ کیے اقوال کو الگ دھاگے میں پیش کریں گے۔ اس ضمن میں کچھ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔۔۔ جال بین (انٹرنیٹ) سے کچھ تصاویر اٹھائیں۔ اپنا ترجمہ ادھر چھاپا۔۔ اور اب ادھر پیش کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    عدیم ہاشمی آنکھوں میں آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا

    آنکھوں میں آنسوؤں کو ابھرنے نہیں دیا مٹی میں موتیوں کو بکھرنے نہیں دیا جس راہ پر پڑے تھے ترے پاؤں کے نشاں اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا چاہا تو چاہتوں کی حدوں سے گزر گئے نشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا ہر بار ہے نیا ترے ملنے کا ذائقہ ایسا ثمر کسی بھی شجر نے نہیں دیا اتنے بڑے جہان میں جائے...
  3. نیرنگ خیال

    بےحسی کی چادر

    صبح جب نیند سے جاگا تو معمول کے مطابق اک صبح تھی۔ جس میں سوائے دن اور تاریخ کے شائد معمولات میں کوئی اور زیادہ تغیر کا امکان نہیں تھا۔ مگر جیسے ہی اس نے گھر کے گیٹ سے نکلنے کے لیئے قدم اٹھایا۔ تو اسکی نظر اخبار پر پڑ گئی۔ پہلے صفحے پر کچھ لاشوں کا تذکرہ تھا۔ ہمیشہ کی طرح اس کے پاس اتنا وقت نہ...
  4. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی خبر اب تو لے بے مروت کسی کی

    خبر اب تو لے بے مروت کسی کی چلی جان تیری بدولت کسی کی مجھے حشر میں پیش داور جو دیکھا ذرا سی نکل آئی صورت کسی کی خدا کے لئے یوں نہ ٹھکرا کے چلئے کہ پامال ہوتی ہے تربت کسی کی ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد قمرتم بگاڑو گے عادت کسی کی چونکہ اس کا مقطع بہت مشہور ہے۔ لہذا غالب گمان تھا کہ محفل میں...
  5. نیرنگ خیال

    وسائل ویثیول سٹوڈیو (Visual Studio)کے لیئے پائتھون ٹولز

    PTVS ایک مفت اور اوپن سورس پلگ ان ہے۔ جو Visual Studio کو پائتھون کے انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ انوائرنمنٹ(IDE) میں بدل دیتا ہے۔ سپورٹ لسٹ کے لیئے ربط دیکھیں۔ طریقہ تنصیب کاری: اگر کوئی پرانا اخراجہ (Version) (بحوالہ ویکی ;) ) نصب ہے۔ تو سب سے پہلے اسکی تنصیب کاری کو ختم کیجئے۔ پائتھون کی ڈسٹری...
  6. نیرنگ خیال

    قتیل شفائی آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

    آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا کل شام میں تو اپنے ہی سائے سے ڈر گیا مٹھی میں بند کیا ہوا بچوں کے کھیل میں جگنو کے ساتھ اس کا اجالا بھی مر گیا کچھ ہی برس کے بعد تو اس سے ملا تھا میں دیکھا جو میرا عکس تو آئینہ ڈر گیا ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر...
  7. نیرنگ خیال

    جون ایلیا گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے ہم جو اب آدمی ہیں پہلے کبھی جام ہوں گے چھلک گئے ہوں گے وہ بھی اب ہم سے تھک گیا ہو گا ہم بھی اب اس سے تھک گئے ہوں گے شب جو ہم سے ہوا معاف کرو نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے کتنے ہی لوگ حرص شہرت میں دار پر خود لٹک گئے ہوں گے شکر ہے اس...
  8. نیرنگ خیال

    خسارہ

    یہ شہر کے شور ہنگاموں سے کافی دور اک چھوٹا سا گاؤں تھا۔سالانہ پانی اور زرخیز زمین کی بدولت گاؤں کی پیداوار زیادہ تھی اور لوگ خوشحال تھے۔ گاؤں کے وسط میں گاؤں اکلوتی جامع مسجد زیر تعمیر تھی۔ دین کی راہ میں اکثر وسائل محدود ہی ہوتے ہیں۔ سو اسی بنیاد پر تعمیر کا کام بہت آہستہ آہستہ سر انجام پا رہا...
  9. نیرنگ خیال

    جون ایلیا راس آ نہیں سکا کوئی بھی پیمان الوداع

    راس آ نہیں سکا کوئی بھی پیمان الوداع تو میری جانِ جاں سو مری جان الوداع میں تیرے ساتھ بجھ نہ سکا حد گزر گئی اے شمع! میں ہوں تجھ سے پشیمان الوداع میں جا رہا ہوں اپنے بیابانِ حال میں دامان الوداع! گریبان الوداع اِک رودِ نا شناس میں ہے ڈوبنا مجھے سو اے کنارِ رود ، بیابان الوداع خود اپنی اک...
  10. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے یہ تو آشوب ناک صورت ہے انجمن میں یہ میری خاموشی بُردباری نہیں ہے وحشت ہے تجھ سے یہ گاہ گاہ کا شکوہ جب تلک ہے بسا غنیمت ہے خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے یاں میرا غم ہی میری فُرصت ہے سنگ پیرائے تبسم میں اس تکلف کی کیا...
  11. نیرنگ خیال

    جون ایلیا لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں

    میں اور خود سے تجھ کو چھپاؤں گا ، یعنی میں لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں یہ شہرِ دارِ محتسب و مولوی ہی کیا پیرِ مغان و رند و قلندر بھی کچھ نہیں شیخِ حرم کو لقمے کی پروا ہے کیوں نہیں مسجد بھی اس کی کچھ نہیں منبر بھی کچھ نہیں مقدور اپنا کچھ بھی نہیں اس دیار میں شاید وہ جبر ہے کہ مقدر...
  12. نیرنگ خیال

    وال پینٹنگز

    یہ کوئی دنیا بھر سے وال پینٹنگز نہیں جمع کر رہا۔ یہ تو لاہور کے اس فلیٹ کی دیواروں کی تصاویر ہیں جہاں آجکل چھوٹا بھائی اپنے دوستوں کے ہمراہ قیام پذیر ہے۔ اور کبھی ہم رہائش پذیر ہوا کرتے تھے۔ ان لڑکوں نے اپنی پسند کی گیمز اور اقوال سے سارے فلیٹ کی دیواروں کو چمکا رکھا ہے۔ بہت ہی خوبصورت انداز میں...
  13. نیرنگ خیال

    جاوید اختر درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیں از جاوید اختر

    درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیں زخم کیسے بھی ہوں کچھ روز میں بھر جاتے ہیں چھت کی کڑیوں سے اُترتے ہیں مرے خواب مگر میری دیواروں سے ٹکراکے بکھر جاتے ہیں اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھی سر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں راسته روکے کھڑی ہے یہی الجھن کب سے کوئی پوچھے تو کہیں...
  14. نیرنگ خیال

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    مسافر نے موذی مکتب میں چھٹیوں کا اعلان کیا کیا۔ سب طلباء کے تو مزے لگ گئے۔ وہ طلباء بھی خوشی کا اظہار کرتے پائے گئے۔ جن کو کبھی مکتب کے اندر جھانکتے نہیں دیکھا گیا تھا۔ کچھ پرانے طلباء جو کئی سالوں سے مکتب کی خاک چھان رہے تھے۔ انہوں نے اک بھی مشق نہ کی۔ اور نہ ہی مقابلے کے امتحانات کی تیاری کی۔...
  15. نیرنگ خیال

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر) یوں تو قیصرانی بھائی اتنے زبردست انداز میں روداد لکھ چکے ہیں کہ اس تکلف کی اب میری طرف سے چنداں ضرورت نہ تھی۔ مگر رسم دنیا ہے سو نبھاتے ہوئے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں جو کچھ لکھ سکتے ہیں لے کر حاضر ہیں۔ تو جناب قصہ شروع ہوتا ہے جب ہمیں پتہ چلا کہ...
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک

    محفل کے ہر دلعزیز رکن اور سالگرہ وش کرنے میں پیش پیش زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔ زبیر بھائی اس دن پر آپ کے لیئے بہت ساری نیک تمنائیں۔ اللہ آپکو یونہی ہنستا کھیلتا اور سلامت رکھے۔ آمین
  17. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    اک چھوٹا سی بٹیا رانی ہے گود میں۔ کب سے کھیل رہی ہے۔ میرے پیچھے چھپتی ہے۔ پھر ہنستی ہے۔ میں اسکو دیکھ دیکھ کرخوشی سے نہال ہوا جا رہا ہوں۔ ہنستا ہوں۔ یہ منہ پر اک دوپٹہ لے کر چھپ رہی ہے۔ جب میں چہرے سے دوپٹہ ہٹاتا ہوں۔ تو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتی ہے۔ بولنا نہیں آتا۔ دفتر بیٹھا تھا کہ حکمران...
  18. نیرنگ خیال

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    میرے پاس اس نعت کی ریکارڈنگ ہے۔ یہ نعت صادق آباد کی اک محفل میں کسی نے پڑھی تھی۔ اور کیفیت لطف کا بیاں الفاظ کے بس کی بات نہیں۔ کوئی مجھے اگر کسی سائٹ کا پتہ بتا دے۔ تو وہاں پر اپلوڈ کر کے ربط یہاں دیا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے یہ سنکرلکھ دی ہے۔ اگر کسی کو شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ بھی عطا کر...
  19. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے

    جب ذرا تیز ہوا ہوتی ہے کیسی سنسان فضا ہوتی ہے ہم نے دیکھے ہیں وہ سناٹے بھی جب ہر اک سانس صدا ہوتی ہے دل کا یہ حال ہوا تیرے بعد جیسے ویران سرا ہوتی ہے رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن اس میں توہین وفا ہوتی ہے منہ اندھیرے کبھی اُٹھ کردیکھو کیا تروتازہ ہوا ہوتی ہے اجنبی دھیان کی ہر موج کے ساتھ...
  20. نیرنگ خیال

    محفل سے بار بار اخراج

    آج شام سے میں بار بار محفل سے کسی خود کار نظام کے تحت لاگ آؤٹ ہو رہا ہوں۔ معاملہ کچھ یوں ہو رہا ہے میرے ساتھ کہ میں مراسلہ ریٹ کرنے کے بعد تبصرہ کرنے لگتا ہوں تو نقص کا پیغام آجاتا ہے۔ :( دوسری خاص بات جو اس دوران میرے مشاہدے میں آئی وہ یہ کہ اگر میں لاگ آؤٹ ہوں تو آنلائن لوگوں کی فہرست میں میرا...
Top