مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کے ہر دلعزیز رکن اور سالگرہ وش کرنے میں پیش پیش زبیر مرزا بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔

زبیر بھائی اس دن پر آپ کے لیئے بہت ساری نیک تمنائیں۔ اللہ آپکو یونہی ہنستا کھیلتا اور سلامت رکھے۔ آمین

happy-birthday-001.jpg
depositphotos_5851449-Happy-Birthday-Balloons.jpg
cake.jpg
 

الشفاء

لائبریرین
ھیپی برتھ ڈے ٹو یو زبیر بھیا ۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کی عمر نیک اور علم نافع میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
 

زبیر مرزا

محفلین
نین 2 فروری کو 2کیک لانا :) ویسے یار میں کافی کوشش کی یہ کسی کو علم نا ہو:)
میں یہ دن عشبہ کی سالگرہ کو سلیبیرٹ کرکے گذارنا چاہتا ہوں :) دھاگہ بنانا اپنی سالگرہ والے دن
اپنی پیاری بھتیجی کے لیے جو یہ دن میرے ساتھ بانٹنے آئی ہے بے حدخوشی کاسبب ہے
عاطف اب سمجھ آئی میں کیوں عشبہ کی سالگرہ کا دھاگہ بنانا چاہتا تھا :)
 

مہ جبین

محفلین
بھائی زبیر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

اللہ کریم علم و عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے
صحت و تندرستی و سلامتی عطا فرمائے آمین
 

نایاب

لائبریرین
محترم زبیر مرزا بھائی ۔۔ ڈھیروں دعائیں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت شکریہ آپ تمام احباب کا اور اُردو محفل کا جس نے مجھ سے قدرے نئے ممبر کو دعاؤں میں یاد رکھا
صبح محفل کا سرورق دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی -
 
Top