نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہزاروں لاکھوں انسانوں میں چند ایک ایسے ہوتے ہیں جو دل کے ہاتھوں پوری طرح برباد ہو جاتے ہیں۔ پھر ان کے دل کی تمام امنگیں جیسے دل میں دب کر رہ جاتی ہیں۔ انھیں کسی خوشی، کسی ساتھی کی ضرورت نہیں رہتی۔ یا پھر وہ اپنے آپ میں مست ہو کر دنیا کی ریاکاریوں سے نجات پا لیتے ہیں۔ لیکن کوئی ایک ایسا جری بھی...
  2. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    سحرِ بنگال۔۔۔ گفتگو دھاگہ
  3. گُلِ یاسمیں

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    طاہری دیوی شیرازی کی کتاب سحر بنگال کے بارے میں ٹائپنگ پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ ربط سحر بنگال کتاب متن کا دھاگہ اسکن دستیاب۔ سحرِ بنگال گوگل ڈاکس ربط سحرِ بنگال
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    السلام علیکم دیکھئے اور ہمیں شاباش دینا مت بھولئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تھوڑا سا مگر قرضِ خطا ہے میرے سر پہ

    السلام علیکم خطا تو خطا ہوتی ہے اب چاہے بڑی ہو یا چھوٹی۔ چھوٹی خطا بھی ہو اور اس کی بروقت اصلاح نہ کی جائے تو وہی بڑی خطا بھی بن جاتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے زمین میں تو ایک بیج ہی لگایا جاتا ہے، پھر وہ پھوٹ کر پودا بنتا ہے، پودا بڑا ہو کر درخت بنتا ہے ، پھر اس پر آم لگتے ہیں۔یہاں ایک خطا ہم سے ہو...
  6. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    چمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیں تمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتا اس سے پہلے کہ اب کے برس کی بہار عروج پر ہو، ہم اپنی پچھلے برس کی محنت کو آپ سب کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔ دعا کیجئے گا کہ اس برس بھی بہت سارے پھول کھلیں پودوں پر بھی اور دلوں میں بھی۔ صرف ہمارے ہی نہیں، آپ سب کے دلوں...
  7. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    السلام علیکم سوچا کہ فرصت ہے تو کیوں نا اپنے پرندوں سے اور اپنے راجو اور انار کلی سے آپ کو ملوایا جائے۔ بہت محبت ہے ہمیں ان سے۔ جب ہر طرف چہچہاتے اُڑتے ہیں تو دل خوشی سے جھوم جاتا ہے، ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہیں تو لگتا ہے کوئی ساز چھڑا ہو۔ بہت مدھر آواز لگتی ہے ان کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    السلام علیکم بس جلدی میں یا یوں کہئیے کہ گھائل جسم و دماغ کے ساتھ یہی عنوان سوجھا تو یہی سہی۔ آخر اس بیزاری کو بھی تو اچھے سے رخصت کرنا ہے جو کل سے ہمیں اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ لفظ اٹکھیلیاں لکھتے ہوئے ہم کچھ ٹھٹکے بھی اوراٹکے بھی کہ کہیں املا کی غلطی نہ کر دی ہو۔ پھر دل کو تسلی دی کہ کی بھی...
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ
  10. گُلِ یاسمیں

    بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

    بیگمات اودھ کے خطوط مفتی انتظام اللہ شہابی کی کتاب بیگمات اودھ کے خطوط کے بارے میں ٹائپنگ پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب - بیگمات اودھ کے خطوط گوگل ڈاکس ربط بیگمات اودھ کے خطوط (گوگل ڈاکس)
  11. گُلِ یاسمیں

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے لیجئے اج کی تاریخ میں آپ کے لئے اپنے پیارے، دلارے پھولوں کی تصویریں حاضر ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    السلام علیکم ہم نے اسے دودھ کی ٹکیاں نام دے رکھا ہے، آپ چاہیں تو دودھ کے کباب بھی کہہ سکتے ہیں۔ ویسے بھی نام میں کیا رکھا ہے۔ اصل بات تو ذائقہ کی ہے، وہ لذیذ ہو تو باقی سب غیر ضروری ہے۔ اب ہم بھی غیر ضروری تمہید یہں ختم کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اس کے بنانے کے لئے سب سے پہلی چیز ہے دودھ۔ دو لٹر...
  13. گُلِ یاسمیں

    اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا

    دل کے اندر کی اداسی سے اچھے بھلے خوبصورت مناظر بھی اداس لگنے لگتے ہیں، جیسے کہ سورج نہ ڈوبا ہو، دل ہی ڈوب گیا ہو۔ کل کی شام کے کچھ نظارے
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    السلام علیکم باتیں بنانے کے ساتھ ساتھ اگر اسی رفتار سے ہاتھ بھی چلیں تو یہ کچھ تخلیق ہوتا ہے۔ ماشا اللہ کہہ دیجئے گا کہ ہمارے ہاتھ اور ہمت سلامت رہیں۔ اور ہم ایسا کچھ نہ کچھ کرتے رہیں۔ اچھا بنایا نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے ہر طرف پھول مہکتے ہیں بہار آئی ہے السلام علیکم پھولوں سے ہمیں بہت لگاؤ ہے۔ برف ہٹتی ہے تو زمین کچھ کچھ سبز دکھنے لگتی ہے۔ مت پوچھئیے ہماری خوشی کا عالم۔۔۔ کیونکہ یہ آمدِ بہار کی نوید لئے ہوتا ہے ہرا سا رنگ۔اُس کے بعد تو جیسے ایک ایک کر کے مختلف رنگوں کے پھول...
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت مختصر سا تعارف ہے میرا نہ جوش جنوں ہوں نہ راز نہاں ہوں کتابوں میں مجھ کو کہاں ڈھونڈتے ہو میں چہرے پر لکھی ہوئی داستاں ہوں نام تو بس شناخت کے لئے ہوتا ہے نا۔۔۔ اور ہماری شناخت گُلِ یاسمین ہے۔ صرف نام ہی پھولوں جیسا نہیں، قلم و زبان سے بھی پھول جھڑتے ہیں بقول ہمارے دادا جان۔ دادا جان کا...
Top