نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ لڑی برائے نتائج کسوٹی ٹورنامنٹ

    کسوٹی ٹورنامنٹ شروع ہو چکے ہیں۔ 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہیں۔ ہر روز کے نتائج یہاں شئیر کئیے جائیں گے۔ اگر آپ محفلین میں سے کسی کو کسوٹی کھیلنے سے دلچسپی ہو تو پیغام دیجئیے۔ کوئی سوال یا مشورہ ہو تو بھی دیجئیے۔ تبصرہ کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر آئیے۔ تبصرہ
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان۔ زیک بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اور فہد اشرف بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ...
  3. گُلِ یاسمیں

    تلاش کیجئیے

    ایک ڈیڑھ مہینے پہلے تک تو یہیں کہیں تھی جیسا کہ پہلی تصویر میں نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد اخروٹ کا درخت پتوں سے بھر گیا۔ پھر اس پر اخروٹ بھی لگے۔ لیکن وہ کہاں رہ گئی؟ ہمیں تو نہیں نظر آتی۔ کہیں پتوں میں چھپی دکھائی دے تو بتائیے گا۔ تا کہ ہم محتاط رہیں۔ سمجھ تو گئے نا ہم جس کی بات کر رہے ہیں وہ...
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 12 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ تشریف فرما ہوں گے سید عاطف علی بھائی۔ اور کسوٹی پینل میں زیک بھائی عثمان بھائی علی وقار بھائی فہد اشرف بھائی شامل ہیں۔ پاکستان ٹائم شام 6 بجے کسوٹی شروع ہو گی۔ دیکھئیے آج کی گیم کیسی رہے۔ امیدیں دونوں طرف سے ہیں۔...
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 11 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک شخصیت کے ساتھ علی وقار بھائی تشریف لا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آج کی کسوٹی پینل والوں کے حق میں کیسی ثابت ہوتی ہے۔ پینل میں شامل ہیں عثمان بھائی محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی زیک بھائی سید عاطف علی بھائی فہد اشرف بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    خوبصورت مناظر آنکھوں میں بس جاتے ہیں۔ اور تصویری شکل دینے کے لئے انھیں کینوس پہ اتار لیا جائے تو یادگار بن جاتے ہیں۔ ہماری ایک چھوٹی سی کوشش ۔۔۔ شئیر کر رہے ہیں۔ امید ہے پسند آئے گی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر10شروع ہونے کو ہے۔ جس میں سید عمران محترم اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔ کسوٹی پینل کے ممبران عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، فہد اشرف بھائی، علی وقار بھائی ہیں۔ جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے...
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    السلام علیکم کل کی دشوار ترین کسوٹی ہارنے کے بعد کسوٹی پینل ایک نئی امنگ اور ترنگ کے ساتھ مقابلہ کے لئے تیار ہیں۔ تمام پینل ممبران کو سلام ۔ یونہی ڈٹے رہئیے گا۔ اب تک کی تمام کسوٹیوں پر باریکی سے نظر رکھنے والے محمدعبدالرؤف بھائی آج کی شخصیت سوچ کر آئے ہیں۔ پینل میں زیک بھائی ،سید عاطف علی بھائی...
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو عثمان بھائ

    عثمان بھائی بھی دس ہزاری مبصب پر فائز ہو چکے ہیں۔ اور ڈھیروں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

    السلام علیکم دیکھئیے مگر شاباش دینا نہ بھولئیے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 7 شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آج اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ سید عمران محترم تشریف فرما ہیں۔ پینل میں عاطف بھائی۔ زیک بھائی، عثمان بھائی، راحل بھائی، علی وقار بھائی اور فہد اشرف بھائی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آج کسوٹی پینل والے شخصیت بوجھ پائیں گے یا نہیں۔ گیم پاکستان...
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    السلام علیکم آج کی کسوٹی نمبر 6 کچھ دیر میں شروع ہونے والی ہے جس میں راحل بھائی آج پھر ایک شخصیت سوچ کر کسوٹی پینل کے سامنے موجود ہیں۔ پینل میں عاطف بھائی، عثمان بھائی ، فہد اشرف بھائی، زیک بھائی ، علی وقار بھائی موجود رہیں گے۔ کل فہد بھائی نے ایک تجویز پیش کی تھی کہ کسوٹی کی موجودہ لڑی ہی میں...
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر5 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں آج کی محفل میں راحل بھائی اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔ کسوٹی پینل کے ممبران سید عاطف علی بھائی ، علی وقار بھائی، عثمان بھائی، یاسر شاہ اور فہد اشرف ہیں جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر4 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں @Khursheed اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔ کسوٹی پینل کے ممبران عاطف بھائی راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، یاسر شاہ اور فہد اشرف ہیں۔ اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے دیکھئیے آج پینل...
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر2 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں فہد اشرف اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔ کسوٹی پینل کے ممبران عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، یاسر شاہ اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے دیکھئیے آج پینل والے بوجھ پاتے ہیں...
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    السلام علیکم کیسا لگا ہمارا بنایا کشن؟ یقیناً اچھا ہی لگا ہو گا۔۔ اتنی محنت سے جو بنایا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    السلام علیکم ذہانت لئے ہوئے ذہین لوگ بکھرے پڑے ہیں اس محفل میں۔ تو کیوں نا تھوڑا ہلا گلا ہو جائے۔ اور کھیل کھیل میں ہی سب سے ذہین بندے کو کھوجا جائے۔ کسی کو کچھ زیادہ مشقت نہیں کرنی۔ بس ہم ہلکے پھلکے سے سوال دیتے جائیں گے، آپ جلدی جلدی جواب دیتے جائیے گا اور اپنا رپورٹ کارڈ بھرتے جائیے گا۔ آپ...
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی ۔۔۔کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    السلام علیکم جینئس 2021 اوپر دئیے ربط میں گیم کھیلی جائے گی۔ اور یہاں اس بارے بات چیت، پوچھ گچھ، گپ شپ چلے گی تا کہ دوسری والی صرف گیم کے لئے مخصوص رہے اور جج صاحبان کو اپنا کام کرنے میں آسانی رہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    اردو محفل کے ساتھیو! آج کسوٹی نمبر 1 شروع ہو رہی ہے۔ جس کے بارے میں پہلے بھی بات چیت ہوتی رہی ہے کہ سالگرہ کے موقع پر کسوٹی کھیلی جائے گی۔ تھوڑا سا اس بارے بتا دیں کہ کچھ محفلین کا ایک پینل بنایا گیا ہے جس میں سید عاطف علی بھائی، @محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی، عثمان بھائی، محمد تابش صدیقی...
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 1 اوپر دئیے گئے ربط میں کسوٹی نمبر 1 کھیلی جائے گی۔ جس کے لئے علی وقار بھائی کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ چونکہ شروعات ہے تو دیر سویر ہو سکتی ہے۔ مقابلہ سے متعلقہ کوئی بھی تبصرہ کرنا ہو، تو اس لڑی میں کیجئیے گا۔ کیونکہ دوسری لڑی میں صرف کسوٹی پینل والے کھیلیں گے یا سوالات...
Top