سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کل کی دشوار ترین کسوٹی ہارنے کے بعد کسوٹی پینل ایک نئی امنگ اور ترنگ کے ساتھ مقابلہ کے لئے تیار ہیں۔ تمام پینل ممبران کو سلام ۔ یونہی ڈٹے رہئیے گا۔
اب تک کی تمام کسوٹیوں پر باریکی سے نظر رکھنے والے محمدعبدالرؤف بھائی آج کی شخصیت سوچ کر آئے ہیں۔
پینل میں زیک بھائی ،سید عاطف علی بھائی ،عثمان بھائی، محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ،علی وقار بھائی اورفہد اشرف بھائی شامل ہیں۔
پاکستان ٹائم 4:30 کسوٹی شروع ہو جائے گی۔
 
علی وقار

محفلین

کم از کم زیک اور میں تو موجود ہیں۔
 
Top