سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 7 (9 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 7 شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آج اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ سید عمران محترم تشریف فرما ہیں۔
پینل میں عاطف بھائی۔ زیک بھائی، عثمان بھائی، راحل بھائی، علی وقار بھائی اور فہد اشرف بھائی ہیں۔

دیکھتے ہیں کہ آج کسوٹی پینل والے شخصیت بوجھ پائیں گے یا نہیں۔

گیم پاکستان ٹائم ساڑھے چار بجے شروع ہو گی۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 7 شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آج اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ سید عمران محترم تشریف فرما ہیں۔
پینل میں عاطف بھائی۔ زیک بھائی، عثمان بھائی، راحل بھائی، علی وقار بھائی اور فہد زشرف بھائی ہیں۔

دیکھتے ہیں کہ آج کسوٹی پینل والے شخصیت بوجھ پائیں گے یا نہیں۔

گیم پاکستان ٹائم ساڑھے چار بجے شروع ہو گی۔
ہمارے پاس یہاں تشریف فرمانے کا وقت صرف پانچ بجے تک کا ہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top