ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
دیکھئیے مگر شاباش دینا نہ بھولئیے گا۔
2.jpg


1.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو یہ سردیوں کے لیے پرفیکٹ لگ رہی ہے :LOL::LOL:
بھائی نے مذاق نہیں اڑانا تو کس نے اڑانا ہے۔ تبھی تو ہم نے موسم کا تذکرہ کئے بغیر لکھ دیا کہ فیشن کے لئے۔ اب جب کہ آپ کی طرف گرمی ہے تو ہم بارش اور ہلکی ہلکی سردی کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
 
Top