نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    صبح کا بھولا . .

    فجر کی اذان سنائی دے رہی تھی میں اٹھ چکا تھا گرم گرم کمبل میں دبکا ہوا تھا سردی کڑا کے کی تھی اذان کانوں سے ٹکرا رہی تھی مسجد بھی قریب ہی گلی میں تھی ایک کمزور سی صدا اندر سے آئی جاؤ نماز کو جاؤ مگر سوچ کے ہی جھرجھری آگئی کمبل سے نکلنے کے خیال سے مختصرسی کشمکش کا انجام میری نیند پر ہوا پھر جب...
  2. اکمل زیدی

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

    یہ عبارت، کربلا کے واقعہ اور امامت سے متعلق احادیث کے مجموعہ کے مفاهیم کی عکاسی کرتی ہے اور اس میں ایک سبق آموز اور خوبصورت پیغام ہے، کیونکہ اگرچہ عاشورا جیسا دن رونما نہیں ہوگا، لیکن ہمیشه ظالموں کا ظلم اور مظلوموں پر ستم جاری ہے زمان و مکان پر جاری عاشورا کی ثقافت اور کربلا، مقصد کی راه میں...
  3. اکمل زیدی

    کافی دنوں سے ۔ ۔ ۔

    @نیرنگ خیال بھائی نے اپنی کوئی تازہ تحریر نہیں لگائی .. . arifkarim نے کوئی معلوماتی دھاگہ نہیں بنایا .. حسیب صاحب کا کوئی مقالہ نظر نہیں آیا .. مقدس کا اردومحفل میں انگریزی میں کیفیت نامہ نظر نہیں آیا ناعمہ عزیز کی کوئی نئی کاوش نظر نہیں آئی سید عاطف علی کا کوئی تازہ کلام نظر سے نہیں گزرا سید...
  4. اکمل زیدی

    سب سے اوپر حسینؑ لکھنا

    حروف خوشبو کے پھول بن کر تمہارے سینے میں کھل اٹھیں گے تم ایسا کرنا کہ اپنی آنکھوں سے اپنے لب پر حسینؑ لکھنا تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حسینؑ لکھنا حسین لکھنا پھر اس کو لکھنا پھر اس کو لکھ کر تم ایسا کرنا کہ آج تک تم نے جو لکھا ہے...
  5. اکمل زیدی

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    یہاں کے محفلین کس اعلیٰ ذوق اور میعار کے ہیں ( بلا شبہ ..اس میں کوئی دو رائے نہیں )..جاننے والے جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ جان جاتے ہیں ... یہ ذوق اور معیار یقیناً . . ان کے مطالعہ کا بھی آینہ دار ہوتا ہے اسی مناسبت سے تجویز یہ تھی کے اگر آپ کچھ پڑھ رہے ہوں یا پڑھ چکے ہوں تو اس میں کوئی...
  6. اکمل زیدی

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    نایاب صاحب کے ایک حالیہ دھاگے حصارِ ذات کے عنوان سے تحریک پا کر چار مصرع ترتیب پا گئے ... شاید اتنی درست ترتیب میں نہ ہوں اگر کچھ لگے تو متوجہ کیجے گا .... بات ہماری اونچی ہر ایک بات میں رہے ہم خود پسند لوگ حصار ذات میں رہے جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں محفل میں کتنے لوگ میری گھات میں رہے
  7. اکمل زیدی

    ہم چلے مری کو . . .

    عنوان دے دیا ہے آکر اسی میں روداد لکھی جائے گی ...کل صبح 7 بجے روانگی ہے عوامی سے . . . یہاں بھائی لوگوں کا شکریہ جن لوگوں نے گائیڈ کیا ...اکر شکریہ ادا کرونگا مزید اگر معلومات مفید رہیں ...ورنہ . . . . .پھر بھی ادا کرونگا ...آخر hlep تو کری .... نا ...لڑی لگانے کا مقصد آگے اسی میں متعلقہ موضوع...
  8. اکمل زیدی

    تاسف 8 شوال تاریخ جہان اسلام کا غم انگیز دن - یوم انہدام جنت البقیع

    یوم انہدام جنت البقیع، عالم اسلام کے لئے لمحہ فکر جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344ہجری قمری کو آل سعود نے...
  9. اکمل زیدی

    مبارکباد عید مبارک

    دل کی گہرایوں سے عید کی پیشگی مبارکباد قبول ہو رب کریم سب پر اپنا کرم کرے خدا آپ سب کو اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے کوتاہیوں سے درگذر فرمائے. ( دعاؤں میں یاد رکھئے گا . . . آج اس لئے یہ دھاگہ لگا دیا کیونکے اب ہفتے کو ہی یہاں آسکتا ہوں یعنی عید کے بعد )
  10. اکمل زیدی

    علیؑ کی انقلابی زندگی سے، نئی تاریخ تیور مانگتی ھے

    علیؑ کی انقلابی زندگی سے، نئی تاریخ تیور مانگتی ھے ۔۔۔۔۔۔! نظر تیری بھٹکتی ھے کہاں پر اِسے ٹھہرا علیؑ کی داستاں پر پُہنچنا ھے جو حق کے آستاں پر ، کفن بَر دوش بڑھنا ھے یہاں پر یہ وہ منزل ھے جو سَر مانگتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دُنیا ہاتھ میں خنجر لیئے ھے، یہ دُنیا ظُلم کا دفتر لیئے ھے یہ دُنیا نخوتِ عنتر...
  11. اکمل زیدی

    حُسین باعثِ تخلیقِ کائنات ہے تُو

    سبط علی صبا جمود ذہن پہ طاری تھا انقلاب نہ تھا سکونِ قلب کہیں سے بھی دستیاب نہ تھا حصارِ ظلم کی بنیاد کو اکھاڑ دیا جہاں میں تجھ سا کوئی بھی تو فتح یاب نہ تھا کچھ اس لیے بھی ترے نام کے ہوئے دشمن تو وہ سوال تھا جس کا کوئی جواب نہ تھا کچھ اس طرح سے بہتر کا انتخاب کیا کسی رسول کا بھی ایسا...
  12. اکمل زیدی

    سحری اور افطاری ۔ ۔ ۔

    بھئی رمضان کی فیوض و برکات سے تو حسب توفیق سب ہی مستفید ہورھے ھونگے ... کچھ افطاری اور سحری کے منفرد آئٹمز بھی شئیر کریں . .
  13. اکمل زیدی

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا - جو ہمسفر رہا ساتھ دیر تلک ----------------------------------------------------------------- ۔وہ روشی میری نظر میں رہی - جو ساتھ ساتھ میرے سفر میں رہی ------------------------------------------------------------------- میری سوچ کو جس نےپکارا - ہاں وہ روشن سا ایک...
  14. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے مار دیجیے

    کافر ہوں، سر پھرا ہوں مجھے مار دیجیے میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجیے ہے احترام ِ حضرت ِانسان میرا دین بے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجیے میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجیے کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجیے خوشبو سے میرا ربط...
  15. اکمل زیدی

    اقبال کو نوبل انعام کیوں نہیں ملا ؟

    علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے دو عظیم ہم عصر شاعر تھے جن کا کلام ایک ہی زمانے میں مشہور ہوا۔ شاعری کی حدود سے نکل کر سیاسی اور سماجی میدان میں بھی دونوں شخصیات بیسویں صدی کے اوائل میں ایک ساتھ نمودار ہوئیں لیکن یہ امر دلچسپی سے خالی نہیں کہ عمر بھر دونوں کی ملاقات کبھی نہیں...
  16. اکمل زیدی

    عنوان آپ خود رکھ لیں . . . /:

  17. اکمل زیدی

    آمد بر سگنل

    آج آفس آرہا تھا تو ایک سگنل پر کہیں سے کویل کی کوک سنائی دی تو بےساختہ یہ چار مصرعے ترتیب پا گئی ..بس محفل کا اثر سمجھ لیں .احباب کی نظر . . شعری ساخت پر بھی کومنٹ ہوجائے تو مضائقہ نہیں . . برائے نام ہر خاص و عام آگیا ہے طائر کی زبانی یہ پیام آگیا ہے کوئل کی کوک سمجھ آگئ مجھے اعلان...
  18. اکمل زیدی

    حسین کیا ہے ۔ ۔ ۔

    ولائے آلِ نبی نہیں تو قیام ابتر، سجود ابتر علی سے بے حد کی حد بنائی تو دین کی سب حدود ابتر و آلہِ گر نہیں پڑھو گے تو ہے نبی پہ درود ابتر درود ابتر وہی پڑھے گا کہ جس کا ہوگا وجود ابتر تمہیں کوئی حق نہیں کہ سوچو، رسولِ اکرم کا زین کیا ہے ہماری گھٹی میں حق علی ہے یہ ہم سے پوچھو حسین کیا ہے حسین...
Top