نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    جی۔۔۔تو یہاں آغاز کرتے ہیں کل کی متوقع ملاقات کا۔۔جو آخر کار طے ہو ا ہی چاہتی ہے۔۔اس لڑی کا مقصد یہی ہو گا کے احوال اور تاثرات سب اپنے اپنے طور پر لکھیں تفصیلی نہیں تو بہرحال کچھ نہ کچھ اپنے تاثرات ضرور قلمبند کریں شرکاء ، اس طرح کسی ایک پر سارا بوجھ نہیں پڑے گا احوال لکھنے کا۔۔یہ ملاقات...
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    میں تک بندی مشاعرے اور گرہ لگائیے میں کچھ پوسٹ کر رہا تھا اچا نک یاد آیا کچھ زمانے پہلے جب ہم یہاں آئے تھے تو اپنے زعم میں شاعر ی کے اعلٰی معیار پر فائز تھے مگر پھر اردو محفل کے "پہاڑ "کے نیچے آگئے۔۔تو تائب ہوئے مگر شاید لگ رہا ہے کہ یہ ہمارے مزاج میں شامل ہےجب ہی تو جب اور جہاں موقع ملتا ہے...
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    جی تو حاضرین محفل آپ نے اکثر سنا ہو گا نہ تین میں نہ تیرہ میں تو ہم آج اس بات کو غلط ثابت کرنے جا رہے ہیں ہم یہاں تین میں بھی ہو گئے اور تیرہ میں بھی مزید وضاحت کردوں یعنی اسی پوسٹ کے ساتھ جی ہم تو ہو گئے تین ہزاری اور موقع ہے تیرہویں سالگرہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا۔۔۔!!! اب قابل احترام محفلین کے...
  4. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    سب کو ہی آیڈیاز سوجھ رہے ہیں اور کسی نہ کسی طور سالگرہ میں دامے درمے سخنے حصہ لے رہے ہیں تو ہمیں بھی کچھ دیر قبل یہ سوجھی کہ کیوں نہ کراچی میں رہنے والے محفلین ایک نشست کا اہتمام کریں کسی متفقہ مقام پر پھر اس کا احوال یہاں بیان کیا جائے اور اس سے سالگرہ کی لڑیوں میں ایک اضافہ بھی ہو گا اور...
  5. اکمل زیدی

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    سنبھل جائیے ۔ ۔ اب ایسی بھی کوئی اتنی خونم خان والی بات نہیں مگر بھئی ہمارا تو ہوا ۔۔وہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جی ہاں۔تو سنیے۔۔ ۔عید کی چاند رات کو کچھ باقی ماندہ چھوٹی چھوٹی چیزیں رہ گئیں تھیں انہیں لینے بازار چلے گئے۔۔۔وہا ں سے واپس ہوے۔۔ایک بج چکا تھا۔۔۔میں بیگم کو پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ...
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایسی کی تیسی

    مزاج یار کی ایسی کی تیسی اور اس پندار کی ایسی کی تیسی ترے گیسو نشان تیرگی اور ترے رخسار کی ایسی کی تیسی نگاہ ناز پر سو بار تف ہو لب خم دار کی ایسی کی تیسی غزل میں اب نئے مضمون لاؤ گل و گلزار کی ایسی کی تیسی جہاں پر جنس الفت بک رہی ہے ترے بازار کی ایسی کی تیسی میں سچی بات کہنے جا رہا ہوں...
  7. اکمل زیدی

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    میری بیٹی اس سال جولائی میں نو سال کی ہو جائے گی مگر ہے بہت جینیس جب سے بولنا آیا ہے اسے کسی نہ کسی معاملے کی کرید رہتی ہے کو ایسا کیوں ہوتا ہے ویسا کیوں۔۔ابھی کچھ دنوں پہلے ایک مکالمہ ہوا جو موقع محل کے حساب سے تھا سوچا آپ سے شیئر کروں ۔۔اففف۔۔۔۔"ابو کتنی گرمی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے گرمی اچھی نہیں...
  8. اکمل زیدی

    - - کیفی اعظمی

    مست گھٹا منڈلائی ہوئی ہے باغ پہ مستی چھائی ہوئی ہے جھوم رہی ہیں آم کی شاخیں نیند سی جیسے آئی ہوئی ہے بولتا ہے رہ رہ کے پپیہا برق سی اک لہرائی ہوئی ہے لہکے ہوئے ہیں پھول شفق کے آتش تر چھلکائی ہوئی ہے شعر مرے بن بن کے ہویدا قوس کی ہر انگڑائی ہوئی ہے رینگتے ہیں خاموش ترانے موج ہوا بل...
  9. اکمل زیدی

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے۔امریکی میگزین دی اٹلانٹک کے ساتھ ایک انٹرویو میں شہزادہ سلمان بن محمد نے تاہم اس متنازع خطے پر اسرائیلی اور فلسطینی دعووں کو برابر قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی...
  10. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    کل سنڈے تھا یعنی عام دنوں کی نسبت زیادہ مصروف ۔ ۔ ۔ بیگم کا موڈ کہیں جانے کا تھا اور میرا کہیں نہ جانے کا تھا بچے صرف میرے ساتھ ہونے سے ہی خوش تھے کہ آج سارا دن ابو ساتھ ہی ہونگے ۔ ۔ ۔ بیگم ہر دو منٹ بعد چلیں نہ کہیں ، چلیں نا کہیں کی رٹ لگائے ہوے تھیں۔ ۔ میں نہ کہا بھئ میرا موڈ نہیں ہے ۔ ۔...
  11. اکمل زیدی

    خیال اور سوچ ؟

    ہر بات کی کوئی نا کوئی تحریک ہوتی ہے تو اس تحریر کی بھی ہے ابھی کچھ دیر قبل محمد وارث بھائ سے کچھ بات چل رہی تھی اس میں ایک ذکر ہوا دل کی بات کا (سب سے پہلے تو میں واضح کردوں کے اس بات کا وہاں ہونے والی بات سے قطعی کوئی تعلق نہیں) ایک شش و پنج سا ہے اکثر میں سوچتا ہوں کے سوچ اور خیال میں کیا فرق...
  12. اکمل زیدی

    بلا عنوان ۔ ۔ ۔ (ساحر لدھیانوی)

    اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاش مدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دو چار دل کو ہر طرح سے برباد کیا ہے میں نے جب بھی راہوں میں نظر آئے حریری ملبوس سرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے اور اب جب کہ مری روح کی پہنائی میں ایک سنسان سی مغموم گھٹا چھائی ہے تو...
  13. اکمل زیدی

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    محفل سے مجھے بھیج کر یقیناً پچھتائے نہیں ہونگے - - محفل میں کسی خیال سے پھر بھی آگیا ہوں میں :)
  14. اکمل زیدی

    وہی ایک عام سی بات ۔ ۔

    ابھی صبح آفس آتےہوئے : ۔ ۔ ۔ گاڑیاں رکی ہویں تھیں روڈ بلاک تھا روڈ کے دونوں طرف پاکستانی فوج کے چوکس جوان تھے ان سے زیادہ پولس اور ٹریفک والے چوکس لگ رہے تھے شاید کسی جرنیل کرنیل کو گذرنا تھا ایمبولینس پیچھے بین کر رہی تھی مگر آگے جانا بین تھا میں حسب معمول ارد گرد کا جائزہ لے رہا تھا اچانک روڈ...
  15. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ ۔ جان

    آپ اسے کچھ بھی نام دیں ، شوق،تجسس،اشتیاق، یا عادت کہ ہم جب بھی گھر کو رواں ہوتے ہیں شام کو تو اپنے ارد گرد سے پوری طرح باخبر رہنے کی کوشش کرتے ہیں، اس لیے سامنے کم اور ارد گرد نظر زیادہ ہوتی ہے ۔۔اب خدا کے واسطے ہمیں کوئی نظر باز قسم کا انسان مت سمجھ لیجئے گا اس سے تو ہم باز ہی رہتے ہیں ۔ ۔ ۔...
  16. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ وجہ نوید

    :battingeyelashes:یہ لیجے ایک تک بندانہ مسدس میں کل کی ایک واردات سنیے ۔ ۔ ۔ واردات کیا بس اچانک کی کیفیت کہیے۔ سچی میں اس زمانے میں غالب ہوتے تو شاید ۔ ۔ ۔ ہم سے ہار مان جاتے ۔ ۔ ۔ جی جی۔۔۔۔مرزا غالب کی ہی بات کر رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ہنسیے نہیں آپ نے ہمیں سمجھ کیا رکھا ہے:cautious: ۔ ۔ ۔ یہ تو آفس...
  17. اکمل زیدی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    ایک جملے کے لطائف میں ڈالنا چاہ رہا تھا مگر کچھ جملے زیادہ ہوگئے تو یہاں ڈال رہا ہوں . . . . میں کوئی رائیٹر نہیں ہوں اسے لطیفے کے طور پر ہی لیجیے گا . . . واقعے کی مماثلت . . . اتفاقی نہیں ہوگی . . . عمو ماً ایسا ہی ہوتا ہے . . . :p ۔ ۔ :D شادی کے شروع کے دن : سمندر کی کنارے دونوں آھستہ...
  18. اکمل زیدی

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    کہ . . . . اب میں کچھ نہیں کہونگا . . . .
Top