1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

اکمل زیدی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2018

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی تو حاضرین محفل آپ نے اکثر سنا ہو گا نہ تین میں نہ تیرہ میں تو ہم آج اس بات کو غلط ثابت کرنے جا رہے ہیں ہم یہاں تین میں بھی ہو گئے اور تیرہ میں بھی مزید وضاحت کردوں یعنی اسی پوسٹ کے ساتھ جی ہم تو ہو گئے تین ہزاری اور موقع ہے تیرہویں سالگرہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا۔۔۔!!!
    اب قابل احترام محفلین کے ذہن میں سوال پیدا ہو گا کے بھئ تو ایسا کون سا کارنامہ ہو گیا آپ سے ۔۔۔بالکل ٹھیک ۔۔تو اپنی دانست میں تو ہم نے ایک کارنامہ کر ہی دیا ۔۔آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔تائید فرمائیں۔۔حوصلہ افزائی فرمائیں - تنقید فرمائیں - مگر کچھ نہ کچھ فرمائیں ضرور۔۔۔
    نماز کا ٹائم ہو گیا ہے جلدی جلدی کر رہا ہوں کچھ غلطی ہو تو نشاندہی کیجیے گا

    ایک ہم بھی کچھ بر محل لکھ ہی ڈالیں
    رکھتے ہیں طبع رواں غزل لکھ ہی ڈالیں

    دائم رہےآباد رہے یہ بزم محفلاں یونہی

    وہ دعا جو ہے دل میں مسلسل لکھ ہی ڈالیں

    میان معیاری سخنوورں کے آسان نہیں ہے

    حاصل صحبت محفل ببانگ دہل لکھ ہی ڈالیں

    فراموش نہ کر سکیں محفلیں کچھ ایسا کہیں

    لفظ مختصر ہو اور بات "اکمل" لکھ ہی ڈالیں
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 6, 2018
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ اکمل بھائی
    عمدہ خیالات کا اظہار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت مبارک ہو اکمل زیدی صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب اکمل بھائی،
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت مبارک ہو جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مبروک یا تین ہزاری!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,095
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ مبارکباد کی لڑی نہیں، مہربانو۔
     
    • متفق متفق × 3
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی۔ میں نے خاص طور پر مبارکباد کی الگ لڑی بنائی ہے، تاکہ داد اور مبارکباد دونوں سے انصاف ہو سکے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا کہنے قبلہ آپ کے کارنامے کے، اس میں کار بھی ہے اور نام آ بھی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ احباب کا۔۔۔ محمد وارث بھائی مقطع پر داد چاہونگا۔۔۔:cool:
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کس کی تین ہزاری کی یا بر مناسبت شہ پارے کی ۔۔۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ایسے نہیں چلے گا دوبارہ پڑھیں۔۔۔ہاں نہیں تو ۔۔۔اتی محنت کی ہے میں نے۔۔۔۔o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آداب عرض ہے ۔ ۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    الف عین سر جی بس اتنا بتا دیں آگے کچھ رمق ہے ۔۔مطلب مشق جاری رکھنے کی گنجائش ہے؟
    محمد خلیل الرحمٰن حضور اب تو قسم توڑ ہی دیں ہماری پوسٹ پر کچھ نہ لکھنے کی ۔۔۔منتظرم۔
    نور سعدیہ شیخ
    جاسمن
    لاریب مرزا
    محمد ریحان قریشی
    لئیق احمد
    محمد خرم یاسین
    La Alma

    سید ذیشان
    فرقان احمد
    فاتح
    سین خے
    عرفان سعید
    نیرنگ خیال
    محمد یعقوب آسی

    حسن محمود جماعتی
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 6, 2018
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  15. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ جب بھی کوئی نیا کام کرتے ہیں اور دلچسپ ہی ہوتا ہے .. آپ نے کافی لگن سے پابند کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ... بہت خوب .. صوفی سوپ بنانے والوں کی طرف سے اس بیش بہا موقعے پر آپ کو بیحد مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ :disappointed:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ خیالات اکمل زیدی بھائی۔ بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ سر جی بڑی تقویت ہوئ۔ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہی تو ہے وہ اپنا پن۔۔۔سپریم چائے بنانے والوں کی طرف سے آپ کا شکریہ۔۔۔۔:LOL:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 6, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ٹیگ میں کوئ رہ گیا ہو تو بتا دینا ۔۔میری کوشش تو ہے کوئ نہ رہ پائے۔۔چنیدہ ۔۔چنیدہ تو کردیے میں نے۔۔۔:jokingly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر