1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

اکمل زیدی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2018

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ۔۔۔بہت بہت شکریہ سر جی۔۔۔
    شکر ہے ۔۔۔کہیں تو فٹ ہوئی۔۔کم از کم تک بندی تو نہیں کہا نا۔۔سن لو۔۔۔ لوگو۔۔۔۔:rolleyes:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 7, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نایاب صاحب آپ نے کاہے کو متفق کی سند عطا کی ۔۔۔:question:
     
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہاں تو زیدی کو ہی دیوانا سمجھا جا رہا ہے۔۔۔دیوان زیدی کا کہہ دیا تو کہیں ۔۔۔سننے والے دیوانے نہ ہو جائیں۔۔۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بس جی شکریہ اسی آئیڈیے کا کسی نے ذکر نہیں کیا تھا ۔۔۔شکریہ اب لگا محنت سوارت ہو گئی۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آداب عرض ہے۔۔۔سر جی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سب نے ماشااللہ۔۔۔کافی سیر حاصل گفتگو کرلی۔۔۔کافی کچھ سیکھنے کو ملا مگر ۔۔۔مگر جواب نہیں ملا۔۔۔کے پھر میں کیا سمجھوں۔۔۔۔۔اپنے اس کلام کو ؟ کیا کٹیگری مختص کی گئ۔۔؟۔۔۔ مختصر یہ کے کچھ حاصل کلام تو بیان کیجیے۔۔۔۔:idontknow:
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ارے واہ وا۔
    کمال کر دیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکریہ ۔۔برادرم۔۔آپ کا حسن۔۔بصیرت ہے ۔۔۔:rolleyes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    عروض اور بحور کا تو اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں۔ ہمیں علم نہیں۔ باقی سب آپ کی کاوش کو سراہ رہے ہیں تو اس سے زیادہ آپ کیا چاہتے ہیں؟؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,815
    بہت خوب۔ آپ میں اچھی خاصی شاعرانہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ عروض اور قوافی سے متعلق تھوڑی سی بنیادی معلومات حاصل کر لیں تو آپ کی شاعری پابند ہو جائے گی۔ تخیل اور شعریت تو موجود ہے۔ مصرعے بھی مربوط ہیں۔ مقطع تو کمال ہے۔ سنجیدہ کوشش جاری رکھیے۔ ویل ڈن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سب احباب کا بہت شکریہ...
     
  12. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت..شکریہ....:)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 9, 2018
  13. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ۔۔۔:)
     

اس صفحے کی تشہیر