مبارکباد ١٣ رجب جشن ولادت مولائے کائنات علی ابن ابیطالب علیہ السلام آپ لوگوں کومبارک ہو ۔

اکمل زیدی

محفلین
images
 

سیما علی

لائبریرین
تمام اہل ایمان کو کل ایمان کا روز ولادت مبارک ہو۔
“مشکل کے وقت آتا ہے خیبر شکن کا نام
ڈھارس ہے میرے قلب کی شاہِ زمن کا نام
جیسے ازان میں اکبر گُل پیر ہن کا نام
محشر کے دل پہ نقش ہے یوں پنجتن کا نام”
بھیا آپکو بہت بہت مبارک
 

سیما علی

لائبریرین
بس وہ فشارِ قبر سے محشر بچائے گا
جس نے شگاف ڈال دیا مہتاب دیا
یا رب یہ التماس ہے تیری جناب میں
مجھ کو ملا دے خاکِ بو تراب میں

محشر لکھنؤی
 
Top