simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

اکمل زیدی

محفلین
محفل سے مجھے بھیج کر یقیناً پچھتائے نہیں ہونگے - - محفل میں کسی خیال سے پھر بھی آگیا ہوں میں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
مدیر کی آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں ہم سب کو مل کر ناظمین سے استدعا کرنی چاہیئے کہ زیدی صاحب کی معطلی ختم کر دیں اور دونوں اکاؤنٹ ضم کر دیں۔
نبیل
ابن سعید
وقت کے ساتھ ساتھ ماشاء اللہ محفل کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو رہی ہیں تو اس سلسلے میں تھوڑی گنجایش پیدا کی جائے ، میں محترم منتظمین سے پُر امید ہوں کہ وہ درگزر سے کام لیں گے۔:)
 
Top