نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ٹیسٹ کرکٹ کی 25 بہترین اننگز

    کرک انفو کی ٹیسٹ کی آل ٹائم 25 بہترین اننگز یوں ترتیب دی ہیں- ان میں سے دو ہی اننگ براہ راست دیکھیں ہیں ماہیلا اور برینڈن مکللم کی- ڈریوڈ کی کچھ کچھ یاد ہے- لکشمن اور اظہر محمود کی اننگز تو مشہور زمانہ ہیں- تاہم لارا کے مذکور اننگز میں نے بار بار یوٹیوب پر دیکھتا ہوں- اور میرے لئے دونوں...
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان نے نیپال کو ہرا دیا-

    انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے فٹبال میچ میں پاکستان نے نیپال کو 2-1 سے ہرا دیا- پاکستان کو 44 میچز کے بعد فتح ملی ہے-
  3. عبداللہ محمد

    اندیشہ از کفیل آذر

    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو جگمگاتے ہوئے لمحوں سے گریزاں کیوں ہو انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گے کانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے...
  4. عبداللہ محمد

    چیتر رنگ نروئے (افضال ساحر)

    چیتر رنگ نروئے چیتر رنگ نروئے وے لوکا چیتر رنگ نروئے بھوئیں تے نویں حیاتی کھڑ پئی اسیں موئے دے موئے وے لوکا، چیتر رنگ نروئے پھلاں توں نہ اکھ چکیوے چیت ملاپی رتے باہر سلکھنا دن چڑھ آیا اسیں آں ستم ستے پٹھے ویکھ وطیرے ساڈے ہاسے، پٹ کھلوئی چیتر رنگ نروئے وے لوکا چیتر رنگ نروئے لگے...
  5. عبداللہ محمد

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    آج کل محفل پر سیاست عروج پر ہے تو میرا خیال ہے کہ اس اہم موضوع پر گفتگو ہونی چاہئیے- کیا سمندرپار پاکستانیو کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے یا نہیں؟
  6. عبداللہ محمد

    ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کا الزام

    آج ہی ادریس بابر پر جنسی ہراسانی کے الزام کے متعلق پڑھا- کبھی کبھار انکے اشعار سے سامنا فیسبک و ٹوئٹر پر ہو جاتا تھا تاہم کچھ زیادہ معلومات نہیں- اب محفل پر سرچ کیا تو انکا کافی کلام یہاں پایا گیا تو سوچا یہاں بھی خبر شئیر تو ہونی چاہئیے کہ مزید کوئی رُخ سامنے آ پائے- Famed poet Idris Babur...
  7. عبداللہ محمد

    گلی، محلی میں ہر کسی کو کلمہ نہیں سُنا سکتا-

    سوال داغا اور تم جواب نہیں دے سکے۔ اس نےایک سوال ہی پوچھا تھا نا جواب دے دیتے۔ اب تمہارے ساتھ صحیح ہوا۔ جب ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کر دیا ہے کہ تم اسلام سے خارج ہو۔ اہل ایمان نے فیصلہ دے دیا ہے۔ ایک نوجوان نے یہی کہا تھا نا کہ کہ تم قادیانیوں پر لعنت بھیج دو۔ لعنت بھیجو کہ مسلمانوں کا یہی...
  8. عبداللہ محمد

    بائک جمپ !!

    واہ کیا شاندار کھیل ہے- فیسبُکی کمنٹس سے معلوم پڑا ہے کہ ایران میں کھیلا جاوت ہے یہ کھیل- حسان خان بھائی پتہ تو کروائیں ایران میں کہاں ہوتا ہے اور نکال کر لائیں کوئی تصویری لڑی-
  9. عبداللہ محمد

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    منصف اعظم جناب ثاقب نثار صاب نے ڈیم کی اہمیت پر غوروخوض کرنے کے بعد عدالتِ عظمٰی کی جانب سے فنڈ مہم کا آغاز کیا ہے- 6 جولائی سے شروع اس مہم میں ابتک بارہ کروڑ چون لاکھ اکتیس ہزار چار سو سینتیس روپے جمع ہو چُکے ہیں جسمیں ابتدائی رقم دس لاکھ خود چیف جسٹس صاب نے دی- بعد ازاں آرمی نے جوان کی ایک دن...
  10. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    جنوبی افریقہ آجکل لنکا کے دورے پر ہے جہاں وہ 2 ٹیسٹ میچز 5 ایک روزہ جبکہ ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گا- کل سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچ سے گال میں ہوگا-
  11. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز شروع ہوا چاہتا ہے- ٹور پر 2 ٹیسٹ میچز 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے- سیریز کے آخری 2 میچز لاؤڈر ہل، فلوریڈا مریکا میں کھیلے جائیں گے- پہلے ٹیسٹ میں کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ -
  12. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    ورلڈ کپ کی چکا چوند میں ومبلڈن اوپن بھی شروع ہو چُکا- ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر نے پہلا میچ با آسانی سٹریٹ سیٹس میں جیت لیا- سرینا ولیمز جی کا میچ جاری- پہلا سیٹ 7-5 سے نام کیا-
  13. عبداللہ محمد

    گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا

    کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ آج سے شروع ہو رہی ہے- پہلے میچ میں آج ٹورنٹو نیشنلز کا مقابلہ وینکوور نائٹس سے ہوگا- کافی بڑے نام دونوں ٹیمز میں شامل ہیں اچھا مقابلہ متوقع ہے-
  14. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انڈیا کا آج سے آئرلینڈ و انگلینڈ کے دورے کا آغاز ہو رہا ہے- انڈیا ٹور پر آئرلینڈ سے 2 ٹی ٹوئنٹی انگلینڈ سے 3 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور 5 ٹیسٹ میچز کھیلے گی- میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوگا-
  15. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    حلقہ فٹبال و گردونواح میں کاروبارِ میمز تیز ہونا والا ہے لہذا ہم بھی مورچے سنبھال لیتے ہیں- وغیرہ وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

    آج سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں چمپئنز ٹرافی کا ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے- ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں جو راؤنڈ رابن کی طرز پر کھیلیں گی- آسٹریلیا ارجنٹائن بیلجئیم انڈیا پاکستان اور مہمان ٹیم نیدرلینڈ آج پہلے میچ میں پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہونگے- میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے...
  17. عبداللہ محمد

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    مشتاق احمد یوسفی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے ہیں- انا للہ و انا الیہ راجعون-
  18. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ورلڈ کپ شروع ہوا ہی چاہتا ہے- پہلے میچ میں اب 20 ہی گھنٹے رہ گئے ہیں- آئیں ملکر محفل کے گراف کو اٹھاتے ہیں-
  19. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    کل سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کل سے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز شروع ہو رہی ہے- گوروں اور کینگروز کے درمیان حالیہ لفظی جنگ کے بعد یہ سیریز ہائی ٹمپو اور ٹمپریچر پر متوقع ہے- ایک روزہ میچز کے بعد ایک ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا جائے گا-
  20. عبداللہ محمد

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    اس پر مزید روشنی درکار ہے؟
Top